باڑہ میں پولیس فائرنگ سے زخمی ہونے والے کمسن ہابیل ولد عبدالغفور کی شہادت پر دلی افسوس اور دکھ ہے۔ ہابیل احتجاج کا حصہ نہیں تھا بلکہ ایک ہوٹل میں مزدوری کرکے اپنے خاندان کا سہارا بننے کی کوشش کر رہا تھا۔ ایک غریب محنت کش بچے کا یوں جان سے ہاتھ دھو بیٹھنا انتہائی افسوسناک ہے۔ واقعے کی شفاف تحقیقات اور ذمہ داروں کا احتساب ہونا چاہیے۔
اللہ تعالیٰ شہید ہابیل کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
خالد خورشید سابقہ وزیرِاعلٰی گلگت بلتستان کو بھی سپیکر ہاؤس سے گرفتار کیا گیا ہے اور ابھی ان کو کسی عدالت میں پیش نہیں کیا گیا۔
خالد بھائی مشکل وقت میں چٹان کی طرح خان کے ساتھ کھڑے رہے۔ رجیم چینج کے بعد بطور وزیرِاعلٰی اپنی سیکورٹی لے کر ہر مشکل وقت میں خان کیلئے پہنچ جاتے تھے۔
اللہ ان کی حفاظت فرمائے۔
سب آواز اٹھائیں خالد بھائی کیلئے۔
ان شاء اللہ، ہم نہ جھکیں گے، نہ پیچھے ہٹیں گے! ✊
گورنر راج ہو یا کوئی اور جبر، اپنے آئینی و جمہوری حقوق کے لیے ڈٹے رہیں گے۔ ظلم کے سامنے سر جھکانا ہماری روایت نہیں، ہم ہر ناانصافی کا مقابلہ پُرامن اور ثابت قدم رہ کر کریں گے۔
ہمارا عزم پختہ، حوصلے بلند اور منزل واضح ہے۔ ان شاء اللہ، حق اور عوامی مینڈیٹ کی خاطر ہماری جدوجہد جاری رہے گی!
#Khyber #عوامی_مینڈیٹ
سہیل آفریدی کہتا رہا، کہتا رہا کہ قومی امن جرگہ، 2025 کے فیصلے کو مان کر 100 دن میں خیبر پختونخواہ میں امن لے آئیں گے انشاءﷲ۔ بس 100 دن کا موقع دیں۔
لیکن ہمارے حکمرانوں نے کہا کہ نہیں، ایمرجنسی لگانی ہے۔
ایمرجنسی کے بعد کی صورتحال: 👇
🚨🚨🚨 خالد خورشید کو گرفتار کیا ہوا ہے ان کی زندگی شدید خطرے میں ہے ان کے لیے اواز اٹھائے
یہ بھی اسٹیبلشمنٹ کے اشاروں پر گوہر ��ور اسد قیصر کی طرح ناچ سکتا تھا مگر خان کے نظریے پر ڈٹ گیا
موجودہ اپریشن دہشت گردوں کے خلاف نہیں ۔ فاٹا میں اپریشن 2004 سے شروع ہے ، اب تک جاری ہے۔ موجودہ اپریشن یہ تحریک انصاف کے خلاف اپریشن ہے ہم اس کو مسترد کرتے ہیں ۔
ایم این اے اقبال آفریدی