توحید، شرک اور مجاز مُرسل کے مسئلے کی وضاحت
وہ کون ہیں جنہوں نے کفار و مشرکین کے لیے اتری آیتیں انبیاء و اولیاء پر چسپاں کیں؟
حاجت روا اور مشکل کشا کون ہو سکتا ہے؟
محفلِ عرس میں درسِ قرآن
مکمل لیکچر کیلئے وزٹ کیجئے
https://t.co/dqqWeaEnFY
مجھے تعجب ہوتا ہے اُن لوگوں پر جو دوسروں کا محاسبہ کرتے ہیں اور اُنہیں عذابِ قید میں مبتلا کرتے ہیں لیکن اپنا محاسبہ نہیں کرتے۔
عین الفقر ، ص : 297،حضرت سلطان باھو صاحب (رحمته ﷲ تعاليٰ علیه)
#SultanBahoo#SultanUlArifeen
دانائی سے کام لیں اور جان لے کہ تصور اسمِ الله ذات کے شغل سے دل جملہ گناہوں کی سیاہی اور حُبِّ دنیا سے پاک ہو جاتا ہے۔
کلید التوحید ، ص 329، حضرت سلطان باھو صاحب (رحمتہ اللّٰہ تعالیٰ علیہ)
#SultanBahoo#SultanUlArifeen
از کتب سلطان العارفین❤️
جس نے محبتِ الٰہی کے اِس چراغ کو خانۂ شریعت میں محفوظ نہ رکھا تو یہ بجھ جائے گا،
عین الفقر، ص : 295،حضرت سلطان باھو صاحب (رحمتہ اللّٰہ تعالیٰ علیہ)
#SultanBahoo#SultanulArifeen
از عین الفقر❤️
"طالب اللہ کے لئے ضروری ہے کہ وہ ہر دم، ہر گھڑی اور ہر وقت نفس کی مخالفت کرتا رہے اور کسی وقت بھی اس سے غافل نہ رہے"۔
عین الفقر، ص : 129، حضرت سلطان باھو صاحب (رحمتہ اللّٰہ تعالیٰ علیہ)
#SultanBahoo#SultanulArifeen
از محك الفقر کلاں💖
اے باھُو! اس سے بہتر اور کوئی عمل نہیں کہ تُو ایک بار اسمِ اللہ کا ذکر کر لے کہ اسمِ اللہ تیرے لئے کافی ہے۔
محک الفقر کلاں، ص : 233، حضرت سلطان باھو (رحمتہ اللّٰہ تعالیٰ علیہ)
#SultanBahoo#SultanulArifeen
از نور الہدیٰ💕
اے جان عزیزً!
میں تجھ سے مخاطب ہوں، میری بات غور سے سن کہ کوئی چیز بھی قرآن سے باہر نہیں ہے-
نور الہدیٰ، ص : 67 ، حضرت سلطان باھُو صاحب (رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ)
#SultanBahoo#SultanulArifeen
از عین الفقر✨️
سُن! جس طرح آگ اور پانی یکجا نہیں ہو سکتے، اسی طرح خودی اور خدا بھی یکجا نہیں ہو سکتے".
عین الفقر، ص : 193، حضرت سلطان باھو صاحب (رحمتہ اللّٰہ تعالیٰ علیہ)
#SultanBahoo#SultanulArifeen
از نور الہدیٰ💕
ہزاروں میں سے کوئی ایک مست ہی راہ حق کا جان نثار ہوتا ہے۔
نورالہدیٰ ، ص : 251، حضرت سلطان باھو صاحب (رحمتہ اللّٰہ تعالیٰ علیہ)
#SultanBahoo#SultanulArifeen
از کتب نور الہدیٰ🌻
دل کو ذکر الله میں مشغول رکھ ورنہ حروف و آواز سے طوطی بھی خدا کو کریم کہہ کر پکارتی ہے۔
نور الہدیٰ ، ص : 413، حضرت سلطان باھو صاحب (رحمتہ اللّٰہ تعالیٰ علیہ)
#SultanBahoo#SultanulArifeen
بیت:-
" یہ مراتب ہیں عرفان خدا کے اے احمق، بے حیا! جو شخص دیدار الہی سے مشرف ہو جاتا ہے اس کی ہر بات دیدار خدا کے متعلق ہی ہوتی ہے-"
نور الھدی
صفحہ نمبر_ 519
https://t.co/gk5k80Ni2r
https://t.co/tI6l9dwG2x
#SayingsOfSultanBahoo
فرمانِ حق تعالٰی ہے:-
"اے نبی! آپ فرما دیں کہ اگر کلماتِ ربانی تحریر کرنے کے لئے سمندر سیاہی بن جائیں تو کلماتِ ربانی کی تکمیل سے پہلے سمندر خشک ہو جائیں خواہ اُن کی مدد کے لئے اُن جیسے اور سمندر ہی کیوں نہ آجائیں۔"
اسرارالقادری
صفحہ 63
#حکمتِ الٰہی
#معجزہ٘ قرآن
#بحرِ علم
تصورِ اسم اللّٰہ ذات کے غلبے سے نفس مغلوب ہو کر فرمانبردار و تابع غلام بن جاتا ہے اور صاحبِ تصور سے ہم سخن و ہم کلام ہوتا ہے، نفس کی شناخت تصور و توجہ ہی سے ممکن ہے کہ تصورِ اسم اللّٰہ ذات سے نفس فنا ہوجاتا ہے۔
شمس العارفین
ص42
#Islam#Teachingsofquran#quranquotes#quranverses