عمران خان اپنے اوپر قاتلانہ حملے میں جن مجرموں کا نام لیا تھا ان کے خلاف پولیس مقدمہ درج کرنے سے قاصر ہیں، کیونکہ مجرموں کا تعلق ملک کی اسٹیبلشمنٹ سے ہے۔
#شرمناک#FIR_Rejected
ایک سوال کہ بابر اعظم ایک آسان میچ کو مشکل بنانے کیلئے اتنی محنت کیوں کرتے ہیں؟ اگر ان سے اوپننگ نہیں ہوتی تو مڈل آرڈر پہ کیوں نہیں کھیلتا؟ اپنی ذات کیلئے ٹیم کو نقصان پہنچانا کیا صحیح ہے؟
#Askthepavilion#PAKvsBAN#AUSvsAFG
اتنی اونچائی پر نیچے سے کیا گیا پسٹل کا فائر پاوں پر نہیں لگ سکتا۔ یہ مختلف اطراف سے مختلف فائر تھے۔ بہت منظم منصوبہ بندی کے تحت قاتلانہ حملہ کیا گیا۔
بہرحال بچانے والا اللہ سب سے بڑی طاقت ھے ۔
#ImranKhan
An Indian, Rishi sunak who become the PM of UK, Congrats, but British who mostly are Christians can welcoming a Hindu PM
Can we expect Hindus to welcome and accept a Muslim, Christian or Dalit PM for India?
#RishiSunak
The price of a dollar in an open market is Rs235. An artificial price is of Rs220 has been created at the official level, which will lose in the coming days as it happened after 2017.
Ishaq Dar is an orbiting finance minister who is deceiving the nation
#انصاف_کا_جنازہ
شاباش رمیز راجہ
رمیز راجہ نے کہا: اگر بھارت اگلے سال ایشیا کپ کے لیے پاکستان کا سفر کرنے کے خلاف فیصلہ کرتا ہے تو پاکستان بھارت میں ہونے والے 2023 کے ون ڈے ورلڈ کپ سے دستبردار ہو جائے گا۔
@iramizraja