ہرا گنبد جو دیکھو گے
زمانہ بھول جاؤ گے
أللهم صل وسلم على نبينا محمد صلى الله عليه وسلم
Watch full video on Peace Studio Youtube Channel.
#ImranRiazKhan
میرا پیارا دوست تعلیمی ساتھی
قاری نوید الحسن لکھوی
اللہ تعالیٰ ان کی جنتوں کا مھمان. ان شاء اللہ
اللھم اعفر له وارحمه واسكنه في فسيح جناته ويلهم أهله وذويه الصبر والسلوان
إنا لله وإنا إليه راجعون.
إنا لله وإنا إليه راجعون
مفتی اعظم پاکستان حضرت محمد رفیع عثمانی کی اچانک خبر وفات سن کر بہت دکھ ہوا ہے اللہ تعالیٰ حضرت صاحب کی مغفرت فرمائے اور انکے درجات بلند فرمائے. آمیـــــــــــــن یارب العالمین.
#Taibi@muftitaqiusmani@Darululoomkhi@jamiaturasheed@muftirafiusmani
انا للہ و انا الیہ راجعون
مفتی اعظم پاکستان مہتمم جامعہ دار العلوم کراچی، سرپرست وفاق المدارس العربیۃ پاکستان “ مفتی رفیع عثمانی” طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔!!
#Karachi
ایسے وقت میں جب ہماری عدالتیں ٹرانس جینڈر بل کے خلاف درخواستوں پر کارروائی کر رہی ہیں، اس فلم کو ریلیز کی اجازت کیوں دی گئی؟
یہ ہمارے نوجوانوں کو جنسی افعال کی طرف مائل کرے گا جو ہمارے مذہب میں سختی سے منع ہیں۔
#BanJoyland#Taibi
غنيمت کی راتیں
سردیاں آتیں تو عبید بن عمیر رحمہ اللّٰہ کہتے:
اے اہلِ قرآن! تمھارے قیام کے لیے راتیں لمبی ہو گئیں اور تمھارے روزوں کے لیے دن چھوٹے ہو گئے، تو اسے غنیمت سمجھو!
(مصنف ابن ابی شیبہ 9836)
"جنتیوں کا میک اپ"
’’جنت میں ایک بازار ہے، جنتی ہر جمعہ کو اس میں آئیں گے، تو شمال کی ہوا ان کے چہروں پر چلے گی اور ان کے حسن و جمال میں اضافہ ہو جائے گا ۔‘‘
📚 [ صحيح مسلم ٢٨٣٣ ]
اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انک حمید مجید
اللھم بارک علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انک حمید مجید
أَلَآ إِنَّهُمْ هُمُ ٱلْمُفْسِدُونَ وَلَـٰكِن لَّا يَشْعُرُونَ (١٢)
درحقیقت یہی لوگ فساد کرنے والے ہیں لیکن وہ اس کو سمجھنے سے قاصر ہیں۔ (سورة البقرة)
#فساد#قاصر
والدین کی دعا !
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:تین دعائیں ہیں جن کی قبولیت میں کوئی شک نہیں: مظلوم کی دعا، مسافر کی دعا، والد (اور والدہ) کی دعا اپنی اولاد کے حق میں۔��سنــن ابــن ماجہ-3862»
سو سال کی مسافت!
ابوہریرہ رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جنت میں سو درجے ہیں، ہر ایک درجہ سے دوسرے درجہ کے درمیان سو سال کا فاصلہ ہے“۔
«جامع ترمذی -2529»
"امت محمدی کی حکمرانی"
نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
یقیناً اللہ تعالیٰ نے میرے لئے زمین سُکیڑ دی، میں نے اس کے مشرق ومغرب دیکھے اور میری امت کی حکمرانی وہاں تک پہنچے گی جہاں تک میرے لئے زمین سُکیڑ دی گئی۔ (ان شاءاللہ)
مسند احمد:16492
الصحیحۃ:02