آدھی صدی گزرنے کے بعد بھی پاکستان ذُوالفقار علی بھٹو کی شروع کی ہوئی 5 پالیسیوں پر کھڑا ہے یعنی پاکستان کا ایٹمی پروگرام، 1973ء کا آئین پاکستان، چین سے دوستی، ہندوستان سے شملہ معاہدے کے ذریعے امن و آشتی اور ہم نے اس کمال شخص کو پھانسی دے دی اور آج تک اس پر ندامت بھی نہیں!
It’s mammoth & warm welcome to our beloved chairman @BBhuttoZardari
وزیر خارجہ بننے کے بعد اور سلیکٹڈ حکومت کا خاتمہ کرنے بعد کراچی میں عوام کا جوش و خروش کے ساتھ چئیرمین کا استقبال
#KarachiJalsa