@R_R_A14 نکاح بابرکت کام ہے بالکل ایسا ہی ہے لیکن جس اللہ نے اس کو بابرکت بنایا ہے اس کے محبوب ترین نبی ص کے محبوب ترین بیٹے کو کربلا میں پیاسہ شہید کر دیا گیا تھا اس لیے ان کے سوگ میں احترام کرنا لازمی ہے۔۔۔اور اگر اتنا بابرکت ہے تو یکم محرم سے اس کا انعقاد کرنا چاہیے
جان لو میں تمھارےدرمیان دوعظیم الشان امرچھوڑکرجارہاہوں یعنی قرآن اورمیرے اہلبیت۔خبردارہوش کرنامیرے جانے کےبعد ان سےنیک سلوک کرنا انکےحقوق کی رعایت ملحوظ رکھنایہ دونوں امرمیرے بعداک دوسرےسےجدا نہ ہوں گےیہاں تک کہ سب حوضِ کوثرپرمیرے پاس پہنچیں گےجسکامیں مولاہوں علی بھی اسکامولا ہے
:پرسنل لائف" کا لیبل لگا کر ہم برائی کو اچھائی ثابت نہیں کر سکتیں۔ برائی برائی ہی رہے گی، چاہے ساری دنیا اسے جسٹیفائی کر لے۔
آج کی عورت اور "میری مرضی" کا دھوکہ
آج کل عورتیں سمجھدار کم، بےوقوف زیادہ ہو گئی ہیں۔
انہیں برائی میں برائی نظر آنا بند ہو گئی ہے۔ جھوٹ، بےحیائی، رشتوں کی توڑ پھوڑ، ہر غلط کام کو ایک ہی جملے سے جسٹیفائی کر دیا جاتا ہے: "یہ میری پرسنل لائف ہے"۔
بات وہیں آ کر رک گئی: "میرا جسم میری مرضی"۔
ہو سکتا ہے بہت سی عورتیں عورت مارچ کے بینر اٹھا کر سڑکوں پر نہ نکلیں، مگر ان کا مائنڈ سیٹ وہی ہے۔ ہر بات میں اپنی انا، اپنی ضد، اپنی مرضی۔
جب دل چاہا پردہ اتار دیا کہ "میرا اختیار"، جب دل چاہا گھر توڑ دیا کہ "میری خوشی"، جب دل چاہا گناہ کو فیشن بنا دیا کہ "لوگ کون ہوتے ہیں جج کرنے والے"۔
سچ یہ ہے کہ آزادی کے نام پر ہم نے خود کو غلام بنا لیا ہے۔ نفس کی غلام، خواہشوں کی غلام، سوسائٹی کی واہ واہ کی غلام۔