ہماری آدھی سیٹیں چوری کر کے کہتے ہیں بناؤ حکومت۔ فارم 45 کے مطابق عوام کا حقیقی مینڈیٹ بحال کرو پھر مرکز اور پنجاب میں ایسی عمدہ حکومتیں بنائیں گے دوبارہ عوام تمھیں 17 نشستیں بھی نہیں دے گی اور آئندہ کوئی ایک ووٹ کی پرچی میں خیانت کا سوچے کا بھی نہیں۔
Pakistan's young voters have spoken
The world is missing the bigger picture here:
This isn't just the world's fifth largest country with the world's fifth largest army
This is one of the world's most dynamic, youngest electorates in action