ختمِ نبوت کے آئینی تحفظ کے معاملے پر سیاسی قیادت کی ذمہ داری صرف قانون سازی تک محدود نہیں بلکہ اس حساس آئینی بندوبست کی حفاظت بھی ہے۔ مولانا فضل الرحمان نے مختلف ادوار میں اسی پارلیمانی ذمہ داری کو اپنی سیاست کا اہم حصہ بنایا۔
#ستمبر7_یوم_ختم_نبوت#تاجدار_ختم_نبوت
#سالارتحریک_مفتی_محمود
#تحفظ_ختم_نبوت
#قانون_تحفظ_ختم_نبوت
7 ستمبر 1974 کو آئین کی دفعہ 260 میں یہ الفاظ شامل کئے گئے “ہر فرد جو حضور صَلَّىٰ اللَّٰهُ عَلَيْہِ وَآلِہِ وَسَلَّمَ کے بعد کسی مدعی نبوت کو پیغمبر یا مذہبی مصلح مانتا ہووہ آئین یا قانون کے مقاصد کے ضمن میں مسلمان نہیں” یہ ایک متفقہ آئینی ترمیم تھی مخالفت میں ایک ووٹ بھی نہ آیا
راشد محمود سومرو تھرپار کی سرزمین پر چمکتے چاند کی مانند کھڑے ہیں اور ایک ایسا چاند جو ظلم و بربریت جیسے اندھیرے کے خلاف روشنی فراہم کر رہا ہے سندھ میں جےیوآئی صرف ایک جماعت نہیں بلکہ وہ متبادل ہے جو عوام کا سہارا بنا ہوا ہےایک مضبوط چٹان ہےایک عوامی آواز ہے
#TeamJUISindh
7 ستمبر 1974؛ تاریخ کا ایک اہم باببن چکا ہے ۔
پاکستان کی پارلیمانی تاریخ میں 7 ستمبر 1974 کو آئینی ترمیم کے ذریعے ختمِ نبوت سے متعلق آئینی مؤقف واضح کیا گیا۔ قومی اسمبلی اور سینیٹ میں بل کی منظوری کے بعد یہ فیصلہ پاکستان کی آئینی تاریخ کا اہم سنگِ میل بن گیا۔
مولانا مفتی محمودؒ؛ ایوان میں عقیدۂ ختمِ نبوت کی توانا آواز تھے
1974 کی پارلیمانی کارروائی میں مولانا مفتی محمودؒ سمیت مذہبی و سیاسی رہنماؤں نے ختمِ نبوت کے مسئلے پر اپنا مؤقف پیش کیا۔ یہ بحث کئی ہفتوں تک پارلیمانی سطح پر جاری رہی۔
الحمدللہ
#ستمبر7_یوم_ختم_نبوت
#تاجدار_ختم_نبوت
#سالارتحریک_مفتی_محمود
#قادیانی_اسلام_دشمن
#قادیانی_احمدی_کافر
7 ستمبر ہماری قومی و آئینی تاریخ کا ایک اہم دن ہے۔ یہ وہ دن ہے جب پاکستان کی پارلیمان نے عقیدۂ ختمِ نبوت کے حوالے سے تاریخی آئینی فیصلہ کیا۔ مسلمان کے ایمان کا بنیادی عقیدہ ہے کہ حضرت محمد ﷺ اللہ تعالیٰ کے آخری نبی اور رسول ہیں، آپ ﷺ کے بعد نبوت کا دروازہ ہمیشہ کے لیے بند ہے۔
ختمِ نبوت صرف ایک عقیدہ نہیں بلکہ ہمارے ایمان کی اساس ہے۔ اس عقیدے کے تحفظ کے لیے برصغیر کے علماء و مشائخ نے طویل جدوجہد کی، جن میں سالارِ تحریکِ ختمِ نبوت مفتی محمودؒ کا کردار تاریخ میں نمایاں مقام رکھتا ہے۔
آج ہمیں اس دن کی یاد کو نفرت، اشتعال اور انتشار کے بجائے آئین و قانون کی پاسداری، عقیدۂ ختمِ نبوت سے وفاداری اور پُرامن انداز میں آگے بڑھانا چاہیے۔
#ستمبر7_یوم_ختم_نبوت
#تاجدار_ختم_نبوت
#سالارتحریک_مفتی_محمود
#قادیانی_اسلام_دشمن
#قادیانی_احمدی_کافر
نظام بدلنے کی بات کرنے والو، پہلے طریقے ت�� بدلو
سالوں سے وہی پالیسیاں، وہی رویے اور وہی نتائج
آخر کب اپنی کمزوریوں کا جائزہ لوگے ؟
سنئے مولانا صاحب کی گفتگو