سوشل میڈیا کی طاقت کہیے یا پھر اداروں کی کامیابی ایک گمشدہ بیگ ایک روز میں واپس مل جاتا ہے. ..
لیکن ہزاروں افراد کئ سالوں سے لاپتہ ہیں اور کوئی واپسی نہیں ہوتی، کوئی سنوائی نہیں ہوتی!
سوال یہ ہے کہ کیا ہمارے ادارے گمشدہ سامان ہی ڈھونڈ سکتے ہیں انسان نہیں؟ ؟؟؟
#MissingPersons
پچھلے دس مہینے سے چوکیدار ملکی اور بین الاقوامی سطح پر ذالیل ہو رہا ہے بدنامی صرف پاکستان کی ہورہی ہے
اس بزنس مین ادارے کی نہیں
#PashtunTahafuzMovement
یاد رکھیں کچھ دنوں میں پختونوں کے علاقوں میں بم دھماکے اور ٹارگٹ کلنگ شروع ہونے والی ہے تاکہ پختون علاقوں میں سادہ لوگ منظور پشتین کے خلاف ہوجائیں.
#ReleasePTMActivists
نوازشریف نے کہا اب پتہ کرنا ہوگا کہ ملک میں دہشت گردی کی بنیاد کس نے رکھی اور ذمہ دار کون ہے؟ ہمارا کتنا پیارا ملک تھا۔ اب اسے دیکھ کر تکلیف ہوتی ہے۔ ضرورت ہے کہ اب معلوم کیا جائے کہ ملک کو یہاں تک کس نے پہنچایا؟ دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی کیا جائے۔
#NawazSharif#Pakistan
This day will be remembered as a black day in history. Opening of US Embassy in Jerusalem is the greatest disservice to the cause of peace & stability in the region. Israel has blood of innocent Palestinians whose only 'crime' is to demand their own homeland as promised by the UN
ترکی نے احتجاجاً امریکا اور اسرائیل سے اپنے سفیروں کو واپس بلا لیا جبکہ پاکستانی بندوق برداروں نے کرنل جوزف کو غازی بننے کا چانس دے کر فوجی ائیربیس سے فرار کروایا ـ
اسے کہتے ہیں غیرت کا لیول
#MirAliSitIn#WanaProtest
پختون اور بلوچ تو پہلے سے غداری کا تمغہ لیئے پھر رھے ھیں؟ سندھی بھی کب کے غدار ٹہرے؟ اب شور برپا ھے کہ پنجابی بھی غدار ھے؟ کوئی تو وفادار بھی ھو گا کہ نہیں ؟ خدارا یہ شور بند کیا جاۓ۔
میاں افتخار حسین
قران کی کونسی آیت ہے جو کہتی ہے کہ پاکستانی فوج مقدس ہے؟ وہ کونسی حدیث ہےجسکے مطابق پاکستانی فوج پہ لعن طعن نہیں ہو سکتی؟ ایسا کونسا فتوی ہے جو کہتا ہو پاکستانی فوج کے مجرمانہ کرتوتوں سے پردہ اٹھانے والا غدار اور ملک دشمن ہے؟
پاکستانی بوٹ چاٹ محب الوطن لوگوں سے سوال