مسلم لیگ ن کے شرپسند عناصر کی جانب سے آزاد کشمیر میں وقار اور اصول پسندی کی سیاست کی علامت، صدرِ ریاستِ آزاد جموں و کشمیر چوہدری لطیف اکبر پر حملہ قابل مذمت ہے، چوہدری لطیف اکبر پر حملے کے بعد انہی کے انتخابی حلقے ایل اے 31 میں میرے کارکن مشتاق شاہ کو شہید کردیا گیا، گولی، لاٹھی اور زورزبردستی سے مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کے عوام کے ووٹ پر ڈاکا ماررہی ہے، چ��ہدری لطیف اکبر پر حملے کے ذمہ داروں اور جیالے مشتاق شاہ کے قاتلوں کو فی الفور گرفتار کیا جائے۔
Only Chairman @BBhuttoZardari can do this.
Kashmiris continue to place their trust in the Pakistan People's Party and its leadership.
The Chairman should bring all stakeholders to the negotiating table regarding this serious issue.
This latter is a proof of trust at #PPP
Spoke to @MarioNawfal today briefly on the weaponization of waterways, the Iran US peace process, the implications for gulf countries & Israel’s actions.
سندھ کابینہ نے مفت، جدید ترین طبی اور ٹرانسپلانٹ خدمات کو بڑھانے کے لیے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں سندھ انسٹی ٹیوٹ آف یورولوجی اینڈ ٹرانسپلانٹیشن (SIUT) سہولیات کے قیام کی منظوری دی ہے
پنجاب میں رحیم یار خان اور کوٹ ادو
کے پی کے میں ڈی آئی خان۔.
ِنَّا ��ِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
بہت گہرے دکھ اور افسوس کے ساتھ یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ پیپلز پارٹی کی سرگرم کارکن صبا حیدر اب ہم میں نہیں رہیں
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
Our dear Jiyali Saba Hyder has passed away 💔.