Our brother @captainmisbahpk who was instrumental in inspiring us to under take this great journey…..did not tell us that it was his birthday today….but when we found out @wasimakramlive and I went out to get a cake for the most successful test captain in Pakistan’s test cricket history……May Allah accept his Hajj and may Allah bless him with a long, happy, healthy and pious life….Ameen
شیر افضل جب الیکشن جیتا اسکو اپنی حیثیت یاد تھی کہ میں کس ک�� دم پر
جیتا ہوں یہ تو بعد میں انسان میں اکڑاجاتی ہے تو وہ بھول جاتا ہے لیکن میں تو
اسکی حیثیت اسکو بار بار یاد دلاونگا🙏😂
شاباش شفقت اعوان آپ نے اس ٹاؤٹ کا اصل چہرہ سب کے سامنے رکھ دیا ہے۔ betray تو چھوٹا لفظ ہے۔ مجھے پچھلے دنوں ایک مروت قبائل کا نوجوان ملا اس نے کہا اس شخص نے ہمارے پورے قبییلے کا سر جھکا دیا ہے۔
Official statements, NSC declarations, and admissions by US officials have firmly confirmed it: the cipher did exist, and its contents were exactly as stated. The truth cannot be hidden! 🇵🇰
#CipherIsReal
#سائفر_ایک_حقیقت ثابت ہونے کے بعد جنرل باجوہ، پوری پی ڈی ایم اور اس وقت کے جج بندیال پر آرٹیکل ۶ کی کاروائی ہونی چاہیے۔
وقت نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ:
۱) عمران خان سچا، اور جنرل باجوہ اور بابر افتخار جھوٹے تھے
۲) قاسم سوری کی رولنگ ٹھیک تھی، اور بندیال کا فیصلہ غلط یا کامپرومائسڈ تھا
۳) پاکستان کی عوام اور پاکستان کا سوشل میڈیا سچا تھا اور سارا مینسٹریم میڈیا اور عسکری ٹاؤٹس جھوٹے تھے۔
🚨 سائفر کی اوریجنل کاپی سامنے آ گئی
ڈونلڈ لوُ نے پاکستانی سفیر کو کہا کہ “اگر تحریک عدم اعتماد سے وزیراعظم (عمران خان) کو ہٹا دیا گیا تو “سب معاف کر دیا جائے گا” کیونکہ روس ک�� دورہ کرنے کا فیصلہ وزیراعظم کا تھا-
ورنہ امریکہ اور یورپ کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کو مزید سختی سے isolate/اکیلا کر دیا جائے گا”
ایک بار پھر ثابت ہو گیا کہ #سائفر_ایک_حقیقت تھا اور عمران خان سچا تھا اور سچا ہے!!
عمران خان پہ گھڑی کا جھوٹا الزام لگانے والا ایک ایک بندہ اللہ تعالی نے ثبوتوں کے ساتھ ننگا کر دیا ایسا ننگا کیا کہ تا قیامت یہ کپڑے نہیں پہن سکیں گے 11 ارب ڈالر پاکستان کا چوری کر کے دبئی کے اندر لگایا گیا جائیداد خریدی گئی جس میں سارے دو نمبر سیاستدان شامل ہیں
پاکستان نے تین ارب ڈالر قرضہ دبئی سے لیا اور پاکستان سے 11 ارب ڈالر دبئی میں انویسٹ کیا کیا بات ہے
بریکنگ نیوز 🚨پی ٹی آئی آفیشل کا کمال ماسٹر سٹروک۔ اہم وقت میں عمران خان کی ایران کے معاملے میں کچھ سال قبل عالمی فارم پر کی گئی پیشن گوئی والی ویڈیو اپلوڈ کردی۔ خان نے کہا تھا ایران پر اگر جنگ مسلط ہوئی تو پورے دنیا اس لپیٹ میں آئے گا، آج وہی ہورہا ہے🔥
گرگٹ سے بھی تیز رنگ بدلتا "تجربہ کار" ٹولہ!
جب اقتدار کی ہوس تھی تو پیٹرول 70 روپے سستا کرنا "قومی ضرورت" تھا، آج جب خود مسلط ہیں تو 300 سے زائد کی قیمت پر بھی عوام سے "شکر" بجا لانے کا تقاضا کیا جا رہا ہے۔
یہ تضاد نہیں بلکہ عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کی بدترین مثال ہے۔ کیا معیشت کے اصول کرسی ملنے کے بعد بدل جاتے ہیں یا آپ کی نیت میں ہی کھوٹ ہے؟ ویسے ان پرچی وزیر اعظم کی خود کی اتنی مجال کہاں کہ تازہ نرخ بھی پوچھ کر بتائے گئے ہوں۔
ویلکم ٹو پرانا پاکستان