اڈیالہ کے سارے قیدی اپنے رشتہ داروں سے مل پا رہے تھے یہ ایک قیدی جس کا نام عمران خان ہے اسے اپنے رشتہ داروں سے نہیں ملنے دیا جا رہا تھا اس قیدی جیسا ایک اور قیدی بھی تھا جس کا نام نواز شریف تھا وہ چار ہفتے کی ضمانت لے کر گیا اور واپس چار سال بعد آیا جو سلوک عمران خان کے ساتھ ہوا وہ اور کس قیدی کے ساتھ ہوا ؟ شاہزیب خانزادہ ۔۔
عمران خان سیاسی طور پر امر ہو چکے ہیں۔ بہت سے لوگ مر کر امر ہوتے ہیں مگر عمران خان وہ واحد سیاستدان ہیں جو زندہ ہو کر بھی امر ہو چکے ہیں۔۔ مطیع اللہ جان
صنم جاوید جیسی بہادری اور نظریے کے ساتھ وفاداری بہت کم عورتوں میں ہوتی ہے۔
جو جیلیں کاٹ کر آیا ہے اسے ہی پتا ہے کہ نظریے کی خاطر جیلیں کاٹنا کتنی بڑی جدوجہد ہے۔
خواتین اس تحریک کا ہراول دستہ رہی ہیں اور پاکستانی تاریخ اپنی ان خواتین پر ہمیشہ فخر کرے گی۔
بریکینگ نیوز 🚨
علیمہ خان کا قوم کے نام پیغام آگیا 🛑
تم نکلو گھروں سے! اے لوگوں۔
کپتان کی خاطر! اے لوگوں۔
یہ قرض ہے ہم پر! اے لوگوں۔
پاکستان کی خاطر! اے لوگوں
عمران خان کی صحت کے متعلق خبر نے ڈیپریشن میں مبتلا کر دیا ہے، اتنا مقبول لیڈر اس کے ساتھ قیدِ تنہائی میں اتنا ظلم ہوا کہ ایک آنکھ کی بینائی چلی گئی،
ہم اس حد تک گر گئے ہیں، میں نے خواتین کو روتے دیکھا ہے عمران خان کی خبر سن کر میرے جیسے بندے کو بھی جھٹکا لگا ہے، محمد زبیر
Happy Birthday Skipper!
You’ve taught me that this isn’t about politics anymore, it’s about helping Pakistan reclaim its soul.
So I stand firm and unafraid, on the front foot, in our fight for truth, for freedom, for Haqeeqi Azaadi!
#HappyBirthdayImranKhan