”عمران خان نے کہا، میری قوم کو بتائو یہ جیل میں میرے ساتھ کتنا ظلم کر رہے ہیں۔ یہ انسان نہیں ہیں، انہوں نے مجھے قید تنہائی میں ٹیلی ویژن یا پڑھنے کیلئے کسی بھی قسم کے مواد سے دور رکھا۔ میرے سر میں کچھ ہوتا تھا، میں نے ڈاکٹرز سے اپنی طبیعت کا کئی بار ذکر کیا مگر انہیں کوئی پرواہ نہیں۔“ ہمشیرہ اعظممئ خان، 9 ماہ بعد عمران خان سے ملنے کے بعد ملاقات کا احوال بتاتے ہوئے آبدیدہ
🇵🇰 Imran Khan's personal physician says he was tricked by Pakistani authorities during last night's hospital saga.
Dr. Faisal Sultan told reporters he was taken into police custody on his way to Adiala Jail, believing he was being brought to see Imran.
Instead he was driven in a convoy to Shifa International Hospital, while officials acted as though Imran was with them.
He says he waited nearly 4 hours, asking again and again where Imran was. Each time, he was told the former prime minister was on his way.
Then they told him Imran had already been taken back to Adiala.
If everything here was above board, why put his doctor in a fake convoy and leave him waiting on a patient who was never coming?
Writer: Julie
فیصل صدیقی صاحب سسٹم کو پورا ایکسپوز ہونا دیں، جسٹس نعیم اختر افغان
ابھی کاز لسٹ نہیں آئی ایسا نہ ہو سسٹم سے کیس غائب ہوجائے، فیصل صدیقی
سسٹم سے کیس غائب ہوسکتا ہے ہم نہیں، جسٹس نعیم اختر افغان
اطلاعات کے مطابق وفاقی حکومت عمران خان کو اسپتال منتقل کرنے کے عدالتی حکم کے خلاف نظرثانی کی اپیل دائر کرنے جا رہی ہے۔ حالانکہ رانا ثنااللہ چند گھنٹے پہلے اس فیصلے کو میرٹ پر قرار دے کر اس فیصلے پر عملدرآمد کا کہہ چکے ہیں۔
ہو سکتا ہے اب کسی بڑی ’’گڑبڑ’’ کا احساس ہو گیا ہو۔ لیکن حکومت کو یہ ’’چھوٹے چھوٹے‘‘ مشورے دینے والے حکومت کے خیرخواہ نہیں، بدترین دشمن ہیں۔ اپنے ماضی کا ریکارڈ سامنے رکھیں۔ کچھ گریس کا مظاہرہ کریں۔ کچھ خدا خوفی کریں اور کم از کم اتنا سوچیں کہ کل کو تاریخ آپ کے فیصلوں کو کس نظر سے دیکھے گی۔۔۔
بریکنگ نیوز : اگلے 2 روز میں عمران خان اڈیالہ سے شفاء انٹرنیشنل اسپتال منتقل ہونگے اور وہاں 16 ستمبر تک رہیں گے، اس دوران ڈاکٹر فیصل سلطان اور ڈاکٹر عظمیٰ خان بھی عمران خان کے ہمراہ ہونگے - ہفتے میں ایک دن اہلخانہ سے بھی ملاقات ہوگی - سپریم کورٹ
برگیڈئیر چوہدری تمام میڈیا کو فون کر کے کہہ رہے ہیں کہ ابھی رک جائیں۔ سپریم کورٹ کے تحریری فیصلے کا انتظار کریں۔ ابھی اس خبر کی کوریج مت کریں۔ انکے کہنے کا مطلب ہے کہ ہم فیصلہ تبدیل کروا لیں گے اور تحریری فیصلہ مختلف ہوگا۔
سپریم کورٹ عمران خان سے ملاقات کیس میں بار بار فیملی اور PTI سے سیاست نہ کرنے کی گارنٹی مانگ رہی ہے حالانکہ یہ انکا اور عمران خان کا آئینی حق ہے۔ کیا یہی سپریم کورٹ فوج سے سیاست نہ کرنے کرنے کے حلف کی پاسداری کی گارنٹی مانگ سکتی ہے؟
عمران خان گرفتار ہونے سے پہلے جب قوم سے خطاب کیا کرتے تھے،
تو ساتھ ساتھ وہ کسی اور تک بھی پیغام پہنچایا کرتے تھے،
کہ اگر آپ کے پاس کوئی فارمولا ہے تو مجھے بتائیں میں پیچھے ہٹ جاتا ہوں،
لیکن اگر مقصد صرف مجھے پیچھے ہٹانا ہے تو ایسے سسٹم نہیں چلے گا، عبد القادر
تابش ہاشمی کا مستقبل روشن ہے۔ پروگرام شروع بھی ہوتے ہیں ختم بھی ہوتے ہیں مگر آپکا کردار اور صلاحیتیں ہمیشہ آپکے ساتھ رہتی ہیں۔ میں نے تابش کو ہر گزرتے دن کے ساتھ مزید نکھرتے دیکھا ہے۔بے فکر رہیے انکا سفر جاری رہے گا۔
تابش ہاشمی صاحب نے ظالموں کی بیعت سے انکار کر دیا
یہ نا کہنا کہ میں پاکستان سے باہر ہو اسلئے کشمیریوں کیلئے آواز اٹھا رہا ہوں ایسا نہیں ہے
انشاء اللہ میں بہت جلد پاکستان آرہا ہوں
تابش ہاشمی نے جیو نیوز پر بیٹھ کر عمران خان کی بیماری کی بات کی تھی جبکہ کل کھل عام آزاد کشمیر کے لئے بھی آواز اٹھایا۔
اور آج تابش ہاشمی کا پروگرام بند کر دیا گیا 💔