ڈوب جائے نہ مری ناؤ , بچا لے مجھ کو
یوں نہ کر درد کی لہروں کے حوالے مجھ کو
میں کسی اجڑی ہوئی شاخ کا ٹوٹا پتا
کوئی روندے یا سمیٹے کہ جلالے مجھ کو
بھول جاؤنگی غم ِ ہجر کی تلخی یکسر
صرف اک بار گلے آ کے لگا لے مجھ کو
https://t.co/jD93ABfjO9
السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ
لَبَّیْکَ اَللّٰھُمَّ لَبَّیْکَ لَبَّیْکَ لَا شَرِیْکَ لَکَ لَبَّیْکَ
اِنَّ الْحَمْدَ وَ النِّعْمَۃَ لَکَ وَ الْمُلْکَ لَا شَرِیْکَ لَک.
#خاتم_الرسلﷺ
بہترین عبادت نبی کریم ﷺ پر درود بھیجنا ہے
اللھم صل علی سیدنا محمد وعلی آل سیدنا محمد وبارک وسلم
درود شریف
وقت کی ہر ساعت گریزاں ہے ، سوائے اس لمحے کے جو آپﷺ کے ذکر میں گزر جائے ۔
اللہم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔ اللہم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔
سورۃ الفاتحہ
آیت 2
ترجمہ:
بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ۔
تشریح
قرطبی فرماتے ہیں آیت ( رب العلمین کے وصف کے بعد آیت الرحمن الرحیم کا وصف ڈراوے کے بعد امید ہے ۔ جیسے سورہ الحجر میں فرمان ہے آیت " نبی عبادی الخ "یعنی اے محبوب (آخری) نبی ﷺ میرے بندوں کو خبر دیں کہ میں ہی بخشنے والا مہربان ہوں اور میرے عذاب بھی دردناک عذاب ہیں ۔ اور فرمایا آپﷺ کا رب جلد سزا کرنے والا اور مہربان اور بخشش بھی کرنے والا ہے ۔ رب کے لفظ میں ڈراوا ہے اور رحمن اور رحیم کے لفظ میں امید ہے ۔ صحیح مسلم شریف میں حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اگر ایماندار اللہ کے غضب و غصہ سے اور اس کے سخت عذاب سے پورا واقف ہوتا تو اس کے دل سے جنت کی طمع ہٹ جاتی اور اگر کافر اللہ تعالیٰ کی نعمتوں اور اس کی رحمتوں کو پوری طرح جان لیتا تو کبھی ناامید نہ ہوتا ۔