ہمارے بچوں پر بندوقیں تانی جا رہی ہیں، ہم نے سوال اٹھائے تو جواب میں ہم پر بندوقیں تان دی گئیں۔
مگر یاد رکھیں، ظلم اور جبر کے سامنے ہمارا جواب خوف نہیں، بلکہ اللہ پر کامل بھروسہ ہے
إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ
🚨 بریکنگ: ChatGPT اب آپ کی CV کو اتنی بہترین طریقے سے درست کر سکتا ہے کہ لوگوں کو لگے گا آپ نے کسی پروفیشنل سے بنوائی ہے۔
یہ آپ کی CV کو ATS-friendly بناتا ہے اور زیادہ انٹرویو کے مواقع کے لیے ہائی لائٹ کرنے میں مدد کرتا ہے۔
یہ رہے 5 پرامپٹس:👇
کمنٹ میں
چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا @CSKPOfficial کو چاہئے کہ کے پی کے تمام ڈیپارٹمنٹ سے پوچھیں کہ کہاں اور کونسے پوزیشن پہ پنجاب کے لوگ ڈیوٹیاں کرتے ہیں ہمیں کسی کو نکالنے کی ضرورت نہیں لیکن پنجاب حکومت کو آئینہ دکھانے کیلئے ضروری ہے۔
ہم عذاب میں پڑے ہیں، ہم چاہ رہے ہیں ایران، امریکہ کی جنگ نہ ہو، ہمارے گھر میں 14 بچے جل کر مر گئے، یہاں کوئی پُرسان حال نہیں، یہ فارم 47 کا مینڈیٹ لے کر ناجائز طریقے سے آئے ہیں، پریس کانفرنس کے دوران ایک شخص بھڑک اُٹھا، مصطفیٰ کمال کو پریس کانفرنس چھوڑ کر جانا پڑا۔۔!!
🚨تاحد نگاہ عوام ہی عوام، یہ لوگ بونیر کے مختلف علاقوں سے بونیر کے انٹری پوائنٹس کی جانب بڑھ رہے ہیں
یہ عوام آج اس جذبے کا اظہار کریں گے کہ وہ 27 ستمبر کو آزادی یا شہادت کے جذبات سے سرشار ہو کر کشتیاں جلا کر نکلیں گے
🚨 After declaring Pakistan’s system “completely collapsed”, Mohsin Naqvi drops another bombshell.
I don’t think there has ever been such a massive scam in the history of Pakistan, where judges, bureaucrats, politicians and bankers were all involved. For 21 years, money was paid, and people kept taking it. We will go after each and every person responsible.
With Naqvi openly challenging the system and promising action against powerful figures, a big question now emerges: Is Pakistan heading towards a major power shake-up, and who will be the next target?
Naqvi's latest moves raise one big question: What is being planned behind closed doors?
Video credit on the visual
بنوں لکی مروت ٹانک کو لیکر پولیس کے حوالے سے جو باتیں مولانا فضل الرحمن نے وکلا کنونشن کے اندر کیں تھیں ان باتوں کی وزیر اعلی سہیل آفریدی نے تصدیق کر دی ہے کہ تمام باتیں درست ہیں بلکہ وزیر اعلی نے کہا ہے کہ صورتحال مزید خراب ہو چکی ہے
صدیق جان
آکاش وانی صاحبہ دیکھ لو پانچ ہزار کا نوٹ دیکر نعرے لگوانا اور بغیر پیسوں کے نعرے لگوانے میں فرق ہوتا ہے، اس قوم کا بچہ بچہ عمران خان کا سپاہی بن چکا ہے وہ بغیر کسی لالچ کے عمران خان پر جان نچھاور کرنے کیلئے تیار ہیں!!!