کینین صحافی نے انڈپینڈنٹ اردو کو بتایا ہے کہ اگر گاڑی پر لگنے والی گولیوں کی تعداد کا جائزہ لیا جائے تو واضح ہوتا ہے کہ گولی چلانے والے کا ہدف مقتول (ارشد شریف) ہی تھے۔
https://t.co/ehoQn9PVXG
مجھے ایک سوال کا جواب دیں آپ اگر آپ میں تھوڑی سے غیرت عقل شرم ہو
کہ یہاں جب کسی کی اوپر الزام جرم یا کیس چل رہا ہو اسے سرکاری نوکری نی ملتی چاہے وہ cls4 کی سیٹ کیوں نہ ہو
تو پھر اپ وزیر اعظم کیسے ؟؟
مطلب بلی کو بنائی دودھ کی رکھ والی 😫😹😹
الیکشن کمشن نے توشہ خانہ ریفرنس میں انصاف کیا۔ قوم نے دیکھ لیا کہ کرپٹ پریکٹس کرکے وزیراعظم کے منصب کو ذاتی آمدنی کا ذریعہ بنایاگیا۔ “صداقت وامانت” کا بُت پاش پاش ہوگیا۔ قانون سے لڑنے، گولیاں،ڈنڈے ��لانے / فسادی جتھے لانے کے بجائے قانون کے سامنے سر جھکائیں۔کوئی قانون سے بالا نہیں