حامد لئی سارے آمین اکھو یارو
یہ بچہ سیلاب میں لوگوں کی مدد کرتے ہوئے باولے کتے 🐕 کے کاٹنے کا شکار ہو کر موت اور زندگی کی کشمکش میں ہے ۔ اللہ اسے زندگی اور صحت کاملہ عطاء فرمائے
رب کرے تینوں کجھ نہ ہووے
رب کرے توں ہسدا ہسدا
اپنے گھر ول واپس جاویں
ماں دے سینے وچ ٹھنڈ پاویں
السلام عليكم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
روزانہ نماز فجر کے بعد قرآن پاک ترجمہ کے ساتھ پڑھا کریں اور پڑھی گئی آیات کو سمجھ کر اپنے اوپر لاگو کریں مختلف زاویوں سے دیکھیں کہیں میں تو کسی طرح بھی اس کی بری زد میں نہیں آرہا۔ یہ کتاب ہدایت ہے۔ کتاب شفاء ہے روح کی بیماریوں کے لئے۔
صباح النور