This Arafah
Pray over your womb, even if you're not married, even if you're not pregnant.
Ask Allah for comfort during your cycles, protection from conditions like fibroids, cysts, still birth, cancer, cervical illness.
Pray for ease in fertility, healthy pregnancies, and righteous children.
⚫️ We announce to the Islamic Ummah the martyrdom of the Leader of the Muslims of the world, Imam Khamenei.
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
"شیتل کا جملہ — جو پوری غیرت کے نظام پر بھاری پڑا"
کافرستان کی مٹی آج بھی سوگ میں ہے۔
آج بھی وہاں ہوا بوجھل ہے، پہاڑ شرمندہ ہیں، اور دریا خاموش۔
کیونکہ زرک اور شیتل کو قتل کیا گیا —
نہیں… وہ صرف مارے نہیں گئے،
انہیں محبت کرنے کی سزا دی گئی۔
انہیں اپنی مرضی سے جینے کی سزا دی گئی۔
شیتل نے بندوقوں کے سامنے کھڑے ہو کر کہا:
> "صرف سُم ئنا اجازت اے نمے"
(صرف گولی مارنے کی اجازت ہے)
سوچو!
کیسی لڑکی ہوگی وہ؟
کتنی سادہ، کتنی سچی،
جس نے محبت کے لیے جان دی، مگر جھکی نہیں۔
جو تنہا تھی، مگر ڈری نہیں۔
اس کے سامنے بندوقیں تھیں، مرد تھے، سردار تھے، فیصلے تھے…
مگر اس کا سینہ کھلا تھا، نظریں بلند تھیں، اور آواز صاف تھی۔
💔 یہ صرف ایک واقعہ نہیں — ایک جنازہ ہے ہماری غیرت کا
وہ لوگ جو خود کو عزت دار کہتے ہیں،
جن کے ہاتھ میں بندوق��ں ہیں اور دل میں نفرت…
وہ ایک معصوم لڑکی سے ہار گئے۔
زرک کے ہاتھ پہلے ہی باندھ دیے گئے تھے،
اور شیتل کو ایک ہجوم کے سامنے چھوڑ دیا گیا —
نہ کوئی رحم، نہ کوئی شرم، نہ کوئی انصاف۔
مگر شیتل کی آواز نے،
ان کے پورے نظام کو لرزا دیا۔
یہ اعداد نہیں، انسانوں کی قبریں ہیں
2024 میں پاکستان میں 385 غیرت کے نام پر قتل رپورٹ ہوئے۔
ان میں سے 90% سے زائد خواتین تھیں۔
بلوچستان اور سندھ میں سرداری فیصلے، جرگے، ٹکری، اور قبائلی انا عورتوں کی جان لیتے ہیں۔
اور حکومت؟
خاموش۔
نظام؟
غیر حاضر۔
معاشرہ؟
تماشائی۔
ہم چیخ کر کہنا چاہتے ہیں:
> زرک اور شیتل مجرم نہیں تھی —
وہ آزاد انسان تھے۔
انہوں نے صرف "محبت" کی،
جس کا حق اللہ نے دیا، مگر انسان چھین لیتے ہیں۔
ہم کہتے ہیں:
1. زرک اور شیتل کے قاتلوں کو دہشتگرد قرار دے کر مقدمہ چلایا جائے۔
2. سرداری نظام، ٹکری، جرگے — یہ سب غیر آئینی اور غیر انسانی نظام ختم کیے جائیں۔
3. زرک اور شیتل کے نام پر جرات، محبت اور انسانی آزادی کا دن منایا جائے۔
4. اسکو��وں میں "محبت، برداشت، اور انسانیت" کی تعلیم دی جائے — کیونکہ نفرت کے ہتھیار اب بہت ہو چکے۔
خراجِ عقیدت
شیتل… تم شاید ہمارے درمیان نہ ہو،
مگر تمہاری آواز اب صدیوں تک گونجے گی۔
زرک… تم بےبس تھے، مگر محبت تمہارے ساتھ تھی،
اور محبت کبھی شکست نہیں کھاتی۔
> محبت کو مارا جا سکتا ہے، مگر دفن نہیں کیا جا سکتا۔
یہ پھر جنم لے گی — ہر زرک میں، ہر شیتل میں۔
ہماری آواز، ہمارا وعدہ:
ہم شیتل کے اس جملے کو صرف لفظ نہیں مانتے —
یہ ہمارا منشور ہے:
"صرف گولی مارنے کی اجازت ہے" —
یعنی جھکنا نہیں، ڈرنا نہیں، رکنا نہیں۔
#زرک_اور_شیتل
#محبت_کا_قتل
#سرداری_ظلم_نامنظور
#صرف_سُم_ئنا_اجازت_اے_نمے
#محبت_انقلاب_ہے
#HumanRightsCouncilofPakistan
#EndHonorKillings
#محبت_زندہ_باد
It is shameful and disappointing that our government has chosen to abstain on the UN motion for the protection of civilians and upholding legal and humanitarian obligations in Gaza.
60,000 people, mostly women and children have been killed already, an entire population is being confined and starved to death, and we are refusing to take a stand.
This is a tragic reversal of our anti-colonial legacy. In fact, not only are we standing silent as Mr Netanyahu annihilates an entire nation, we are cheering on as his government attacks Iran and assassinates its leadership in flagrant violation of its sovereignty and complete contravention of all international norms.
How can we, as a nation, just abandon the principles of our constitution, and the values of our freedom struggle that led the way for an international arena based on peace and humanity?
There is no justification for this.
True global leadership demands the courage to defend justice, India has shown this courage unfailingly in the past.
In a world that is increasingly divisive, we must reclaim our voice for humanity and stand fearlessly for truth and non-violence. 🇮🇳
انڈیا کے شہر احمد آباد سے لندن جانے والا مسافر طیارہ احمد آباد ائیرپورٹ کے قریب گر کر تباہ ہو گیا- اس طیارے میں 242 مسافر سوار تھے- خدا خیر کرے- بہت افسوسناک واقعہ ہے- ہم ہمسایوں کی تکلیف اور دکھ کی اس گھڑی میں ان کے ساتھ کھڑے ہیں :'(
#Aviation#planecrash#IndiaNews
عیدِقرباں پہ قربان کریں، اپنے تعصبات، اپنی انائیں، اپنی نفرتیں.
خدا کریں کہ ہم ایثار اور قربانی کے جذبے کے اس مفہوم کو سمجھ پائیں کہ دل میں محبت، ہمدردی اور ایمانداری نہ ہو تو ہر قربانی رائیگاں جاتی ہے۔
آمین
ایک ہنستی ہوئی صبح کی نوید مبارک!
#EidAlAdha2025#عيد_الأضحى_المبارك