اگرحکومت نے #3دن تک #آزادکشمیرکےپرامن حل کیلئے مثبت پیش رفت نہ کی تو #جماعت_اسلامی عوامی جرگہ تشکیل دےکرکشمیری عوام اوران کےنمائیندوں سے
براہراست مذاکرات کرےگی‼️
#حافظ_نعیم_الرحمان
✍️
اگرکشمیرایکشن کمیٹی جماعت اسلامی کی ثالثی میں بیٹھنےپرتیارہےتوحکومت کوفراخدلی کامظاہرہ کرناچاہئے
تہران۔ نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ اور ڈائریکٹر جماعت اسلامی شعبہ امور خارجہ آصف لقمان قاضی کی شہید ایرانی رہنما امام آئت اللہ خامننہ ای کی یاد میں منعقدہ بین الاقوامی کانفرنس“امام خامنہ ای،رہبر جاویدانِ مقاومت” میں شرکت، لیاقت بلوچ نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شہید رہنما کو زبردست خراج تحسین پیش کیا۔
کانفرنس میں ایرانی صدرِ ڈاکٹر مسعود پزشکیان سمیت اعلیٰ سرکاری عہدیداران، مختلف ممالک کے سفراء، مختلف مذاہب سمیت عالمِ اسلام کی معروف شخصیات و دانشوران اور محاذِ مقاومت کے رہنماؤں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
"پاکستان میں غربت کی سطح وہاں پہنچ گئی ہے جہاں تین دہائی سے نہیں تھی، کیا یہ ملک چلنے کی مثال ہے؟ یا پھر یہ کہ ملک کی معاشی ترقی کے حوالے سے گزشتہ 3 سال پاکستان کی تاریخ کے بدترین سال ہیں؟" سابق وزیر خزانہ اسد عمر
#Pakistan#Inflation#EconomicCrisis#Taxes#Budget2026
محمد رسول اللہ ﷺ جس غرض کے لیے بھیجے گئے وہ اس کے سوا کچھ نہ تھی کہ مذہب کے اس جایلی تصور کو مٹا کر ایک عقلی و فکری تصور پیش کریں اور صرف پیش ہی نہ کریں بلکہ اسی کی اساس پر تہذیب و تمدن کا ایک مکمل نظام قائم کرکے اور کامیابی کے ساتھ چلا کر دکھا دیں۔ ( حوالہ کتاب، اسلامی ریاست)
#تیمرگرہ۔۔۔ ملاکنڈ ڈویژن پر ٹیکس کا نفاذ ناقابلِ قبول ہے۔
جہاں سڑکیں تباہ حال ہوں، بجلی کا نظام درہم برہم ہو، صحت کی سہولیات ناکافی ہوں، تعلیمی نظام زبوں حالی کا شکار ہو، وہاں عوام پر ٹیکسوں کا بوجھ ڈالنا انصاف کے تقاضوں کے خلاف ہے۔
#ملاکنڈڈویژن_ٹیکس_نامنظور
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: تم میں سے کوئی شخص اس وقت تک موٴمن نہیں ہو سکتا جب تک میں اس کی نطر میں اس کے باپ، اس کے بیٹے اور تمام لوگوں سے زیادہ محبوب نہ ہوجاوٴں ۔ (صحیح البخاری ، حدیث 15)
ملاکنڈ ڈویژن ٹیکس ایشو پر آئیندہ کے لائحہ عمل کے حوالے سے امیر جماعت اسلامی خیبرپختونخوا شمالی عنایت اللہ خان آج 4:00 بجے شام دفتر جماعت اسلامی پل چوکی چکدرہ میں اہم پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے۔
#ملاکنڈڈویژن_ٹیکس_نامنظور
غریب دشمن بجٹ
اگر بجٹ سے غریب مزید غریب اور امیر مزید امیر ہو جائے... تو یہ ترقی نہیں، ناانصافی ہے۔
وقت آ گیا ہے کہ عوام دوست معاشی پالیسیاں بنائی جائیں۔
منعم ظفر خان
امیر جماعت اسلامی کراچی
@monemzafarkhan#Karachi