جب 3 روپے 5 روپے یونٹ اس ہی ملک کے کسی حصے میں بجلی دی جاسکتی ہے تو میرے شہر نے کیا قصور کیا ہے ؟ حکومت سے مطالبہ ہے کہ شیخانی گروپ کو بجلی بنانے اور اس کی سپلائی کے لیئے لائسنس جاری کیا
کراچی والوں آپ سے نا نوٹ چاہیئے نا ووٹ چاہیئے بس دعا چاہیئے کہ ہم سستی بجلی سے آپ کے گھروں کو روشن کرسکیں
ایک لاکھ گاڑیوں کے داخلے کے نتیجے میں ترقی اور مالی خوشحالی پر حکومتی ترجمان ٹویٹس کے بجائے اگر اتنی بڑی تعداد میں گاڑیوں کے داخلے اور مزید برفباری کی صورت میں سانحات کے روک تھام کے لیے غیرمعمولی ہنگامی انتظامات ہوتے تو شاید قیمتی انسانی جانوں کا ضیاع نہیں ہوتا!