@sofiabukhari_07 پاکستانی مرد تو بیوی کو صرف ایک روبوٹ سمجھتاھےچاھے وہ اس۔سے زیادہ کماکر گھر چلاتی ھو بچے اور گھر سنبھالتی ھو۔بےحس مرد کے ساتھ زندگی عورت صرف اپنے بچوں کی خاطر ڈھیٹ بن کر گزار رھی ھوتی ھے۔مجبوری کے رشتے نبھانا کتنا مشکل ھوتا ھے کوئی عورت سے پوچھ کر دیکھے۔
@Usmansidhu20 بالکل صحیح میرے ساتھ یہ ھو چکا ھے۔ انسان ھرطرف سے مایوس ھو جائے تو اپنے رب سے مایوس نہ ھو وہ کبھی مایوس نہیں کرتا اسے دل سے پکار کرتو ��یکھو رب پر پورا بھروسہ بھی کرو اگر تمھارے حق میں بھتر ھے تو وہ ضرور دےگانہ دے تو اسکی رضا پر راضی ہو جاؤ وہ اس سے بہتر دے گا جو تم طلب کر رھےھو
@muslim_prolove بھت زبردست مگر یہ خاتون اپنی شکل ساتھ کیوں دکھا رھی ھے بات ھمارے۔نبی صلی اللّہ علیہ وسلم کی ھو رھی ھے۔تمھاری شکل کی یھاں کوئی تک نھیں بنتی پلیز اسلامی ویڈیوز کے ساتھ اس طرح کی غیر اسلامی حرکتیں نہ کیا کریں۔اخر کب سدھریں گے ھم لوگ پلیز اپنی شکل ھٹائیں۔
@enigmaakh بالکل ایسے ھی ھے /٪100بھت ھی خوبصورت منظر کشی کی ھے اپنے اس دلنشین منظر کے خوبصورت احساس کا مزہ وھی لے سکتا ھے جسکا اپنے رب سے گہرا رابطہ ھو