بلوچ قبائیل کے جنگجو بڑی تعداد میں پاک فوج سے اظہار یکجہتی کیلئے جمع ہیں اطلاعات کے مطابق ان کے قبائیل نے کسی بھی جنگ کی صورت پاکستان آرمی کا ساتھ دینے کا اعلان کیا ہے
چارو ماچھی بلوچستان کے ضلع خضدار کی تحصیل وڈھ میں ایک آبشار ہے جو گاج ندی کے کنارے واقع ہے۔ یہ بلوچستان کا ایک خوبصورت مقام ہے، جو قدرتی خوبصورتی اور پانی کے خوبصورت نظارے کے لیے مشہور ہے
سرداری نظام کا کمال دیکھے کہ نواب اکبر بگٹی کی آئندہ سات نسلیں بھی بادشاہوں جیسی زندگی گزاریں گی لیکن ایک عام بلوچ پھر بھی پسماندہ رہے گا ایک طرف سردار دوسری طرف ��شرافیہ وسائل پر قابض ہیں
اگر آپ نے بغیر نقاب کے حقیقی پاکستانی بلوچ نہیں دیکھے تو پھر یہ ڈیرہ بگٹی کے مناظر دیکھیں ہر طرف طرف پاکستانی پرچموں کی بہار آگئی ہے اور بلوچ پاکستان کا پرچم لہرا رہے ہیں
یہ بی ایل ایف کی ایک تشکیل کا ویڈیو ہے جس میں تمام لوگوں نے نقاب پہن رکھا ہیں یہی لوگ جاکر دہشتگردی کرتے ہیں پھر عام بلوچ عوام میں چھپ جاتے ہیں جس کی وجہ سے جب سیکیورٹی فورسز کوئی کاروائی کرتا ہے ہر ایک کو شک کی نظر سے دیکھا جاتا ہے بی ایل اے اور بی ایل ایف کو چاہیے کہ اپنا لوگوں کے چہرے ظاہر کرے تاکہ کسی عام بلوچ کو شک کی بنیاد پر نقصان نہ ہو ۔
پاک افغان کشیدگی
دالبندین میں بلوچ قبائیل کے جوان ہتھیاروں سمیت سڑکوں پر
بارڈر کی طرف جانے دیا جائے ۔ پاک فوج کے شانہ بشانہ لڑیں گے ۔ بلوچ نوجوانوں کا اصرار
سیکیورٹی فورسز نے نوجوانوں کو آگے جانے سے روک دیا ۔