صدر لاہور میاں اکرم عثمان، عثمان حمزہ اعوان و دیگر 17 کارکنان اس وقت تھانہ ڈیفنس B میں اس وقت گرفتار ہیں۔ مزید یہ کہ گرفتار کارکنان کو تھانہ نشتر کالونی میں شفٹ کرنے والے ہیں۔ یوسف وائیں ایڈوکیٹ
اس موقع پر صدر انصاف یوتھ ونگ لاہور سید توقیر ہنی، انفارمیشن سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ لاہور چوہدری شایان سعید مناواں، سید جبران حیدر شاہ، سعید لودھی، شاہد نت اور زاہد خان کاکڑ بھی موجود تھے۔
شفا ہسپتال سے ینگ ڈاکٹروں نے ویڈیو بناکر بھیجی ہے!
ساتھ میں آپ سب کے لیے پیغام بھی
آپ لوگ مرشد کی فکر نہ کریں، بس ایک بار وہ ہمارے شفا (ہسپتال) میں داخل ہو جائیں تو انشاء اللہ ہم بھرپور خیال رکھیں گے۔ انشاء اللہ خان صاحب 3 سال پہلے سے زیادہ تندرست ہو کر یہاں سے رخصت ہوں گے۔ ❤️🙏
اب الگورتھم مجھے صرف شفا ہسپتال دکھا رہا ہے!❤️
جس بھی سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر جاؤں، تو شفا ہسپتال ہی دکھا رہا ہے۔
شفا ہسپتال کو عمران خان کی وجہ سے اتنی مقبولیت ملی ہے کہ آئندہ سو سال میں بھی اربوں روپے لگا کر ایسی مقبولیت نہیں مل سکتی!
انٹرنیشنل میڈیا پر شفا ہسپتال عمران خان کی وجہ سے ٹرینڈ کررہا ہے!!
عمران خان نام ہی کافی ہے۔ ❤️🩹
مجھے ڈونلڈ ٹرمپ سے بہت امید تھی کیونکہ ٹرمپ کا میرے والد کے ساتھ اچھے تعلقات تھے
لیکن انہوں نے ٹرمپ کو نوبل انعام، کرپٹو کرنسی ، پاکستان کی قدرتی معدنیات کی رشوت دی اور وہ بھی خاموش ہو گئے۔
قاسم خان نے حقیقت بیان کی 🔥
اپنی ہی حکومت کی بے بسی کا اس سے بڑا اعتراف کیا ہو گا؟ خواجہ آصف صاحب، اگر محسن نقوی اتنے ہی طاقتور اور آزاد ہیں کہ وزیرِاعظم کو بھی جوابدہ نہیں، تو پھر آپ لوگ وہاں کرسی پر کیا کر رہے ہیں؟ کیا آپ کی اوقات صرف تنخواہ لینے اور عوام کو بیوقوف بنانے تک محدود ہے؟ یہ 'سسٹم' تو پہلے دن سے ناکام ہے، آپ سب کا 'گھر چلے جانا' ہی ملک کے لیے واحد حل ہے۔
@Maryam_Kalsoom1 Iss houkmat sy or kiya expect kar sakta hy .. jub bhe,protest k cal de iss imported houkmat ny workers ko arrest e kiya,hy....lekin pti warriors k hosly ab buland hny ..khoof ka بت ab toot chuka hy .
#releaseAllPtIPrisoner