پاکستانیو، آپ نے اس ریلی میں بھرپور شر��ت کرکے اپنے ناحق قید لیڈر کی رہائی کا مطالبہ کرنا ہے!!
📍پشاور
🗓️ ۳۱ مارچ ۲۰۲۴
⏰ ۲ بجے دوپہر #قیدی_نمبر_804_کی_رہائی
@SdqJaan ہمیں ان پر اعتبار ہی نہیں یہ دنیا کے ساتویں حصے سے بھی جا کے بندہ لیکر کمیشن بنادیں یہ چور ڈاکو کبھی انصاف نہیں ہونے دینگے جن پر الزام ہے وہی کمیٹی بنائینگے کیسا مذاق ہے اس ملک کے ساتھ
@ImranRiazKhan ان کے چہروں پر ماسک کیوں ہے بھائ اب تو کرونا نہیں ہے نون اور ش اور زکیا سمجھ رہے ہیں عوام بےوقوف ہے یہ سب ڈرامے نا کریں خان کو دھاندلی کی ضرورت نہیں وہ دلیر انسان ہے اگر لوگ خود سے کسی اور جماعت کو ووٹ دینگے تو خان خود کھلے دل سے تسلیم کرےگا خان تمہاری طرح روتو نہیں 😡
Chairman Imran Khan's victory speech (AI version) after an unprecedented fightback from the nation that resulted in PTI’s landslide victory in General Elections 2024.