"ضلع اوکاڑہ کے ڈی پی او منصور امان ، آرمی میں بطور کیپٹن اور بعد ازاں پولیس سروس آف پاکستان میں شامل ہو کر پنجاب پولیس کا حصہ بن گئے، انہوں نے سپیشل انیشیٹو پولیس سٹیشنز ایسے بنائے جو خوبصورتی میں فائیو سٹار ہوٹلوں سے بھی بڑھ کر ہیں۔ تھانہ اے ڈویژن کو انہوں نے Pioneer کا نام دیا۔ اس طرح تھانہ بی ڈویژن کو دی اربن کیفے، تھانہ صدر اوکاڑہ کو باری دو آب کے سلاطین، تھانہ گوگیرہ کو جنگ آزادی کے ہیروز کی یادگار، تھانہ راوی کو دریائے راوی کے محافظ کا نام دیا اور اسی طرح دیگر تھانوں کو علاقائی اور قومی ثقافت اور کارناموں سے منسوب کیا گیا ہے۔ ان تھانوں میں کیومیٹک مشین نصب ہوتی ہے جو تھانے میں آنے والے افراد کیلئے پراسیس کا آغاز کرتی ہے، ای ٹیگ کے ذریعے درخواستیں ڈیل کی جاتی ہیں، آنے والے افراد کیلئے بیٹھنے کو بہترین نشستیں دستیاب ہیں۔ یہ ہے پنجاب پولیس کا نیا چہرہ."
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا ڈی پی او اوکاڑہ منصور امان اور ان کے سپیشل انیشیٹو پولیس اسٹیشنز کی تھیمز کے حوالے سے ویڈیو پیغام
کائنات دو سو ارب کہکشاؤں کا مجموعہ ہے اور ہر کہکشاں میں قریب دو سو ارب ستارے ہیں۔ یہ تعداد زمین پر موجود ریت کے تمام ذروں سے زیادہ ہے۔ یہاں ابھی سیاروں کا ذکر نہیں کیا جا رہا۔ اور ہم یہ بھی نہیں جانتے کہ آیا یہ کائنات تنہا ہے یا ایسے اربوں کھربوں کائناتیں موجود ہیں۔
اس کائنات میں خود کو کچھ بھی سمجھنے کے لیے فقط جہالت درکار ہو گی۔
ماہرینِ نفسیات کے مطابق ذہانت کی چار اقسام ہیں
1) انٹیلیجینس کوشینٹ (IQ)
2) ایموشنل کوشینٹ (EQ)
3) سوشل کوشینٹ (SQ)
4) ایڈورسٹی کوشینٹ (AQ)
1. ذہانت کا حصہ (IQ)
یہ عقل و فہم کی سطح کا پیمانہ ہے۔ آپ کو ریاضی کو حل کرنے، چیزیں یاد کرنے اور سبق یاد کرنے کے لیے IQ کی ضرورت ہے
2. جذباتی اقتباس (EQ)
یہ دوسروں کے ساتھ امن برقرار رکھنے، وقت کی پابندی، ذمہ دار، ایماندار، حدود کا احترام، عاجز، حقیقی اور خیال رکھنے کی آپ کی صلاحیت کا پیمانہ ہے
3. سماجی اقتباس (SQ)
یہ دوستوں کا نیٹ ورک بنانے اور اسے طویل عرصے تک برقرار رکھنے کی آپ کی صلاحیت کا پیمانہ ہے
جن لوگوں کا EQ اور SQ زیادہ ہوتا ہے وہ زندگی میں ان لوگوں کے مقابلے میں زیادہ آگے بڑھتے ہیں جن کا IQ زیادہ ہوتا ہے لیکن EQ اور SQ کم ہوتا ہے۔ زیادہ تر اسکول IQ کی سطح کو بہتر بناکر فائدہ اٹھاتے ہیں جبکہ EQ اور SQ پر کم توجہ دی جاتی ہے
ایک اعلی IQ والا آدمی اعلی EQ اور SQ
والے آدمی کے ذریعہ ملازمت حاصل کر سکتا ہے حالانکہ اس کا IQ اوسط ہے
آپ کا EQ آپ کے کردار کی نمائندگی کرتا ہے، جبکہ آپ کا SQ آپ کی کرشماتی شخصیت کی نمائندگی کرتا ہے
ایسی عادات کو اپنائیں جو ان تینوں Qs کو بہتر بنائے گی، خاص طور پر آپ کے EQ اور SQ۔
4. مشکلات (مصیبت) (adversity) کا حصّہ (AQ)
زندگی میں کسی نہ کسی مشکل سے گزرنے، اور اپنا کنٹرول کھوئے بغیر اس سے باہر آنے کی آپ کی صلاحیت کا پیمانہ۔
مشکلات کا سامنا کرنے پر، AQ طے کرتا ہے کہ کون ہار مانے گا، کون اپنے خاندان کو چھوڑ دے گا، اور کون خودکشی پر غور کرے گا
والدین براہِ کرم اپنے بچوں کو صرف اکیڈمک ریکارڈ بنانے کے علاوہ زندگی کے دیگر شعبوں سے بھی روشناس کرائیں۔ انہیں تنگ دستی مشقت کو پسند کرنے اور اس سے تحمل کے ساتھ نکلنے کے لئے بھی تیار کریں
یہ ریحام خان ہو یا حاجرہ خان ان سے بندہ پوچھے تم عمران خان کے پاس لینے کیا جاتی تھیں، ساری دنیا کو پتا ہے وہ ایک پلے بوائے ہے۔ ایک بندہ ہوتا ہے وہ کسی عورت کو آنکھ اٹھا کر نہیں دیکھتا، مگر ایک بندے کا پتا ہے کہ وہ گھر میں کام کرنے والی بچیوں کو بھی نہیں چھوڑتا، عمران خان کا تو ڈھکا چھپا کچھ ہے ہی نہیں، سیتا وائٹ سے لے کر اس کی کہانیاں سب کو پتا ہے۔ حسن نثار۔
السلام علیکم اج میں اپ کو گوگل میپ کی 10 ایسی بہترین سیٹنگز بتانے جا رہا ہوں کچھ ایسے سیکرٹسsecret setting بتانے جا رہا ہوں جو گوگل میپ کے اندر ہی موجود ہیں اور گوگل میپ کو اگر اپ پراپر یوز کرنا سیکھ جاتے ہو تو یقین کریں اپ کی لائف بہت زیادہ اسان ہو جائے گی تو چلیے جانتے ہیں گوگل میپ کی ان 10 سیٹنگز کے بارے میں
اپ نے اپنی بائک یا گاڑی کہاں پار کی ہے گوگل میپ Google Map اپ کو بتائے گا اپ پچھلے ایک سال میں کہاں کہاں جا چکے ہو گوگل میپ اپ کو بتائے گا اور اس کے علاوہ اپ کی جو فیورٹ places ہیں وہ اپ گوگل میپ Google Map میں Save کر سکتے ہو لیکن کیسے
دوستو نمبر 1- پر میں اپ کو گوگل میپ کی جو سیکرٹ سیٹنگ بتانا چاہ رہا ہوں بہت ہی زیادہ امیزنگ ہے اگر اپ کسی انجان جگہ پر جاتے ہو اور وہاں پر اپنی گاڑی یا بائیک پارک کرتے ہو تو اکثر اپ کو بھول جاتا ہے کہ گاڑی یا بائیک کہاں لگائی تھی تو گوگل اب اپ کے لیے یاد رکھیے گا کہ اپ کی گاڑی یا بائیک کہاں پارک تھی تو اس کے لیے سمپلی اپ نے کرنا کیا ہے دوستو اپ نے جو نیلا ڈاٹ اپ کو نظر ارہا گا میپ پر اپ نے اس پہ کلک کرنا ہے اور اس پر کلک کرنے کے بعد نیچے یہ جو اپشن اپ کو نظر ارہے ہیں یہاں پر اپ نے سیو پارکنگ Save Parking پر کلک کرنا ہے تو ساتھ ہی اپ کی پارکنگ کی جو لوکیشنLocation ہے وہ سیوSave ہو جائے گی اور اپ دوبارہ یہاں سے اپنی سیو کی ہوئی لوکیشن کو چیک کر کے لوکیشن تک پہنچ سکتے ہو
اور دوستو نمبر 2 پر جو سیٹنگ ہے گوگل میپ Google Map کی بہت ہی امیزنگ ہے اگر اپ چاہیں تو گوگل میپ نے دو پوائنٹس کے درمیان درمیانی جو فاصلہ ہے وہ معلوم کر سکتے ہو Measurement لے سکتے ہو اس کے لیے میپ کے اوپر لانگ پریس کر کے رکھیں اور جیسے ہی اپ لاونگ پریس کرو گے تو نیچے distance measurement کا جو اپشن ہے وہ نظر ا جائے گا اس پہ جب اپ کلک کریں گے ڈسٹنس میژرمنٹ پہ تو اس کے بعد اپنے فنگرز کی مدد سے جہاں جہاں پر اپ ٹیپ کرتے جاؤ گے تو درمیانی جو فاصلہ ہے وہ اپ کو نظر اتا جائے گا کہ دو پوائنٹس کے درمیان درمیانی فاصلہ کتنا ہے دوستو نیکسٹ سیٹنگ جاننے سے پہلے ایک چھوٹی سی ریکویسٹ ہے کہ اگر اپ نے ابھی تک بیل ائیکن کو پریس کر کے گھنٹی کے نشان کو دبا کر نوٹیفکیشن کو ان نہیں کیا تو کر لو یار کیونکہ اپ ایسی زبردست Tweets سے محروم رہ جاؤ گے اپ کو پتہ ہی نہیں چلے گا کہ ہماری نیکسٹ Tweet کب ائی ہے
جاری ہے
ایک بچہ اپنی ماں کی قبر پہ نئی جوتی دیکھانے آیا ہے اللہ جن کی مائیں سلامت ہیں اُن کو صحت اور خوشیاں دے اور جو دنیا سے چلی گئی ہیں ان کو جنت میں علٰی مقام عطا فرما آمین