@RebelByThought قائداعظم کا قتل نہ ہوتا
لیاقت علی کا قتل نہ ہوتا
مادرملت کا قتل نہ ہوتا
بھٹو کا قتل نہ ہوتا
ضیاالحق کا قتل نہ ہوتا
بےنظیر قتل نہ ہوتا
اکبر بکٹی کا قتل نہ ہوتا
ارشد شریف کا قتل نہ ہوتا
۲۶ نومبر کو قتل عام نہ ہوتا
اور سب سے بڑی بات پاکستان دو ٹکڑے نہ ہوتا
قائداعظم کا قتل نہ ہوتا
لیاقت علی کا قتل نہ ہوتا
مادرملت کا قتل نہ ہوتا
بھٹو کا قتل نہ ہوتا
ضیاالحق کا قتل نہ ہوتا
بےنظیر قتل نہ ہوتا
اکبر بکٹی کا قتل نہ ہوتا
ارشد شریف کا قتل نہ ہوتا
۲۶ نومبر کو قتل عام نہ ہوتا
اور سب سے بڑی بات پاکستان دو ٹکڑے نہ ہوتا
#pakista_zindabad
گداگروں کے متعلق یہ فرض کرلینا درست نہ ہوگا کہ سب ہی فراڈ ہوتے ہیں۔
بعض کی مجبوریاں پیدائشی ہوتی ہیں۔
ابھی کل ہی ایک معصوم لڑکا معصوم صورت بنائے گلے میں تختی لٹکائے آیا۔
تختی پر لکھا تھا کہ:
میں گونگا اور بہرہ ہوں
راہِ مولا میری مدد کیجیئے۔
ہم نے ایک روپیہ دیا اور چمکار کر کہا...