اللہ تعالی کی شان تو دیکھو
22 جون سے 22 دسمبر تک روزانہ 80 سیکنڈ کے حساب سے دن چھوٹا ہوتا ہے .
یہاں تک کے دن 10 گھنٹے اور رات 14 گھنٹے کی ہو جاتی ہے۔
اسی طرح22 دسمبر سے 21 جون تک 45 سیکنڈ کے حساب سے دن بڑا ہوتا ہے یہاں تک کہ دن 14 گھنٹے اور رات 10 گھنٹے کی ہو جاتی ہے۔
حیرت کی بات یہ ہے کہ ہر 23 مارچ اور 23 ستمبر کو دن رات بالکل برابر برابر یعنی 12 گھنٹے کے ہو جاتے ہیں.
کروڑوں سالوں سے یہ سلسلہ جاری ہے اور کبھی اس میں فرق نہیں آیا .عظیم ترین ہے وہ ذات جس نے یہ کائنات خلق کی اور ساری تعریفیں اسی کے لیے ہیں بے شک
انتہائی افسوس کی بات ہے
۔ پاکستان کے قاری عبد الرشید صاحب نے دنیا بھر کے تمام اہل زبان عرب ممالک اور عجم ممالک میں قران کے مقابلے میں پوزیشن حاصل کرلی لیکن کسی قسم کی کوریج نہیں دی ۔انشاء اللہ ہم قاری Abdur Rasheed صاحب کو وائرل کریں گے اور اپنی طرف سے مبارکباد پیش کرتے ہیں..