الحمدللہ پاکستان کی پچھتر سالہ تاریخ میں پہلی مرتبہ پاکستانی عوام نے حقیقی آزادی کے راہ پر چلتے ہوئے آزادانہ فیصلہ کیا اور اپنے ووٹ کی طاقت کا صحیح استعمال کیا،
اب پاکستان تحریک انصاف کی واضح برتری اور مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالنے کا شرمناک عمل جاری ہے لہذا پاکستانی قوم اپنے ووٹ کی حفاظت کو یقینی بنائیں اور پرامن احتجاج کے لئے نکلے۔
قوی امکان ہے کہ طاقتور حلقوں کی جانب سے ایک اور 9 مئی جیسی کاروائی کی سازش تیار ہو لیکن آپ نے اس بار کسی سازش میں نہیں آنا اور پرامن رہتے ہوئے اپنے ووٹ کی حفاظت کرنی ہے۔
جو کام رات تین بجے کے بعد شروع ہوا، وہ شام چھ بجے بھی ہو سکتا تھا۔ عوام کو یہ تاثر دیا گیا کہ میاں صاحب خود جیتنے کے اہل نہیں۔ اب انہیں حوصلہ دیا جا رہا ہے کہ فکر نہ کریں، ہم دیکھ رہے ہیں۔ اصولی طور پہ میاں صاحب کی سرکار، عوام کی نمائندہ نہیں ہو گی۔ اس طرح کے مینڈیٹ کے بعد وہ وزیرِ اعظم بن بھی گئے تو کچھ نہیں کر سکیں گے، جو صاحب لوگ کہیں گے، وہی ہو گا۔ یہ کمزور حکومت جس دن خلافِ توقع کوئی کام کرے گی، اس پر تحریکِ لبیک چھوڑ دی جائے گی۔ یہ حکومت، اگر پانچ سال چل بھی گئی تو نون لیگ کی سیاست تقریبا ختم ہوجائے گی۔
میاں صاحب اگر حکومت لیتے ہیں تو اس کی قیمت وہ اپنی سیاست، دے کر چکائیں گے۔
#GeneralElectionsNow #ElectionResults
ہم نے کل رات پی ٹی آئی کی ریحانہ امتیاز ڈار کے نتیجے کا اعلان کیا تھا اور وہ 99 فیصد پولنگ سٹیشن پر 50 ہزار ووٹوں کی برتری کے ساتھ آگے تھیں، اب ہم اسے انتخابات کیسے کہیں؟ - مہر بخاری اور اقرار الحسن
#مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور
آپ نہیں مانتے تو نہ مانیں کہ عوام نے کسے ووٹ ڈالا لیکن 8 فروری کو جو زناٹے دار اجتماعی تھپڑ عوام نے "کرپٹ رُولنگ ایلیٹ" کے داغدار چہرے پہ مارا ہے اُسے دِہائیوں تک یاد رکھا جائے گا
خواجہ آصف میرا تمہیں چیلنج ہے کہ تمہیں بھاری لیڈ سے ہرا دیا ہے
میرے پاس پکے ثبوت ہیں ساتھ لائی ہوں اگر آپکے پاس بھی ہیں تو لے آؤ خواجہ آصف
ریحانہ ڈار کا خواجہ آصف کو چیلنج
پرویز الہیٰ اور اپنی نشستوں پر نتائج تبدیلی کے خلاف عدالت جائیں گے، سالک حسین ڈسٹرکٹ ریٹرنگ آفیسر کے دفتر میں بیٹھ کر رزلٹ تبدیل کرواتا رہا، قیصرہ الہیٰ
#مینڈیٹ_پر_ڈاکہ_نامنظور