سندھ کے بزرگ سیاستدان سیدخادم علی شاہ نے اردو اسپیکنگ کمیونٹی اور سندھیوں کے درمیان تقسیم پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ سو برس قبل آنے والی آرائیں قوم نے بھی یہاں ایڈجسٹ کرلیا لیکن سندھیوں نے اردو اسپیکنگ کمیونٹی کو اپنے گھر دئے، اپنی زمینیں دیں، انکی بہت خدمت کی لیکن انہوں نے ایڈجسٹ نہیں کیا انہوں نے اپنے بچوں کو بھی شہروں میں پڑھایا۔ جیو نیوز کے پروگرام ایک دن جیو کے ساتھ میں بات کرتے ہوئے سیدخادم علی شاہ کا کہنا تھا کہ پنجاب میں دیگر قوموں کے لوگ بھی ساتھ بیٹھے ہونگے تو پنجابی میں بات کریں گے لیکن سندھ میں اگر 10 میں سے 9 سندھی ہوں اور ایک اردو اسپیکنگ ہو تو سب اردو میں بات کریں گے، ہم نے اس حد تک قربانی دی ہے لیکن ہماری قربانیوں کا نعم البدل نہیں ہے۔
#TOKAlert #KhadimAliShah
افغان شہریوں کو غیر قانونی طور پر پاکستانی شناختی کارڈ جاری کرنے والے نادرا کے 4 اہلکاروں کو گرفتار کرلیا گیا۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے خیبر پختونخوا کے ضلع چارسدہ کے نادرا سینٹر میں کارروائی کرتے ہوئے افغان شہریوں کو غیر قانونی طور پر پاکستانی شناختی کارڈ جاری کرنے کے الزام میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر سمیت نادرا کے 4 اہلکاروں کو گرفتار کر لیا ہے۔ایف آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ ملزمان مبینہ طور پر غیر ملکیوں خصوصاً افغان شہریوں کو غیر قانونی طریقے سے قومی شناختی کارڈز کے اجرا کے سنگین جرم میں ملوث پائے گئے ہیں۔
#TOKAlert #FIA
@soulat_pasha سرہندوستان میں 80 فیصد سندھی سندھی زبان سمجھ لیتے ہیں 30 فیصد روانی سے بات کرلیتے ہیں 60 فیصد آسانی سے بولتے ہیں باقی 20 فیصد نسل سندھی ایسے بھی ہیں جو تھر کے ساتھ متصل علاقوں گجرات راجستھانں میں آزدی سے بھی پہلے آباد سندھی ڍاٹکی تھری مارواڑی کچھی زبانیں مکسچر زبان بولتے ہیں۔
نصیر الدین شاہ سمجھتا ہے کہ پاکستان میں سندھی نہیں بولی جاتی، اس پر مجھے ایک قصہ یاد آ گیا امرتسر سے دہلی کی ٹرین میں بیٹھا تو ایک فیملی جو کشمیر سے آ رہی تھی اور اندور جا رہی تھی کچھ بات شروع ہوی، ہمارے پاس انڈیا کی سم نہیں تھی اور ہمارا پاکستانی فون وہاں وائی فائی کے بنا کسی کام کا نہ تھا، تو اس فیملی سے فون مانگا کہ اپنے رشتیداروں کو بتا سکیں کہ ہم امرتسر سے روانہ ہو چکے، دوسری جانب سے پوچھا گیا کہ ہمیں جن کا فون ہے انکا نام بتا دیں کہ راستہ میں آپ کی خیریت لے سکیں، نام پوچھا تو مینا نندوانی بتایا ، میں نے سندھی میں سوال کیا کہ کیا آپ لوگ سندھی ہو، انہوں نے بتایا کہ ہیں تو سندھی لیکن اب ہم ہندی بولتے ہیں۔۔پھر اس فیملی کے ایک صاحب نے مجھ سے حیرانی سے پوچھا کہ سندھی تو سارے انڈیا آ گئے تو آپ کو سندھی کیسے آتی ہے، میں ہنسا اور انکو بتایا کہ ہندو سندھی سندھ میں پندرہ بیس فیصد تھے جن میں سے اکثریت تو انڈیا آ چکی لیکن اب سندھ کی آبادی پانچ کروڑ ہے اس میں سے کم از کم چار کروڑ تو سندھی بولتے ہیں، میرے جیسے اردو بولنے والوں کو شامل کر کے، اور اب بھی وہاں ہندو سندھیوں کی بڑی تعداد رہتی ہے۔گو اکثریت مسلم ہے-۔بہت حیران ہوے انکا خیال تھا کہ تقسیم کے بعد انڈیا سے جانے والوں نے وہاں کے تمام سندھیوں کو انڈیا دھکیل دیا -
خیر جو بتانے والی بات ہے وہ یہ کہ انڈیا میں پاکستان سے گئے زیادہ تر سندھی اپنی مادری زبان کچھ کچھ سمجھ تو لیتے ہیں لیکن بول نہیں سکتے، ہندی میں ہی گھر میں بات چیت کرتے ہیں۔۔ہاں کچھ ہیں جو سندھی بول لیتے ہیں-اس لئے وہاں یہ غلط فہمی ہے کہ پاکستان میں سندھی اب بولی ہی نہیں جاتی۔۔
سنڌ ۾ پاڻي جي شديد کوٽ ختم ڪريو چشما جهلم لنڪ ڪئنال،
چونسا پنجند ۽ ٻين ڪئنالن مان پنجاب طرفان پاڻي جي زبردستي
کڻت غير قانوني آهي ان کي بند ڪرايو.
#SindhNeedWater
عزیز ہم وطنوں کے کام ملاحضہ فرمائیں زرا
ان کے دماغی لیول کی حد ہے
زیادہ سے زیادہ دو یا تین سو کا تیل ہوگا وہ بھی اگر قابل استعمال ہوا تو
لیکن رسک ضرور لینا ہے
پھر مریں گئے تو حکومت کو کوسنا شروع ہوجاتے
فاطمہ فرڑو کے بعد ایک اور بچی رانیپور کے پیروں کا ظلم کا شکار ہوگئی!!
متاثرہ لڑکی کا کہنا تھا کہ رانیپور کا پیر سید دلشاد شاہ زبردستی نکاہ کرکے حویلی لے گیا جہاں اس نے اپنے چچازاد بھائیوں سمیت قید کرکے جنسی زیادتی کا نشانا بنایا
@Irumchaudhary20 مریم صاحبہ کو یہ ضرور بتانا ترقی یافتہ صوبےکی غریب عوام تباہ حال سندھ میں کام کرتے کل سجاول ٹھٹھہ میں 11مزدورکول مائین میں دب کر ہلاک ہوگئے ہیں جن کا تعلق پنجاب سے تھا افسوس میڈیا مینجمنٹ سے کیسے خبروں کو دبایا جاتا ہے تاکہ پنجاب کی ترقی کا پرسیفشن خراب نہ ہو بڑے ظالم ہیں۔
Sindh will never accept the #28thAmendment.
Sindh is not just a piece of land it is our identity, history, culture, and existence. As long as we breathe, we will stand firm in defending our homeland, our river, our resources, and our rights.
Listen to the request of our Sindhi-Baloch sister, #Balochistan. The Chadar (head covering) of a woman holds the same respect and sanctity as the protective cover of the Holy Quran
#RecoverSaeedMemon