📢 آ سردار امان خان کا پاکستانی عوام کے نام اہم پیغام:
"پاکستانیو! یہ ہماری مشترکہ لڑائی ہے۔ جو ظلم ہم پر ہو رہا ہے، وہی آپ پر بھی ہے۔ ہماری لڑائی اس غاصب طبقے سے ہے جو قابض ہے۔ ہمیں متحد ہو کر نکلنا ہو گا اور اس قبضے سے نجات حاصل کرنی ہوگی۔"
واحد راستہ: اتحاد اور جدوجہد! 🇵🇰
علیمہ خان کی اپیل 🚨
میں عوام سے کہتی ہوں کہ اگر عمران خان کی زندگی کو بچانا ہے تو گھروں سے باہر نکل آئیں
اگر سپریم کورٹ انصاف نہیں دیتا تو پارٹی سے اور پورے پاکستان سے کہتے ہیں احتجاج کے لئے باہر نکل آئیں
آج خلیل الرحمان قمر صاحب نے مجھے روتے ہوئے کال کی۔کہنے لگے میں اور میری بیگم رات سے یوں رو رہے ہیں جیسے ہمارے اپنے بچے مر گئے ہوں۔ہم نے سروس کے دوران 6 برس آزادکشمیر میں گزارے۔ کوٹلی میں شہید ہونے والا احسن سلیم میرے دوست کا بیٹا تھا جو آزادکشمیر میں 6 سالہ ملازمت کے دوران بینکنگ سیکٹر میں میرا کولیگ تھا۔جب میں نے تعزیت کے لیے اپنے دوست سلیم کو فون کیا تو اس 66 سالہ بوڑھے نے رو کر مجھے کہا کہ خلیل الرحمان قمر تو نے میرا بیٹا مار دیا ہے۔میں نے بطور پاکستانی اسے کہا کہ ہاں دوست میں بھی تیرے بیٹے کا قاتل ہوں۔میں بطور پاکستانی آپ سب کشمیریوں سے معافی مانگتا ہوں۔
جون کا مہینہ ہے، بجٹ پیش ہونا ہے۔ ہم نے سہیل آفریدی اور اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی سے درخواست کی کہ ہمارا ایک ہی مطالبہ ہے: عمران خان کی چھ ماہ سے جاری قید تنہائی ختم کرکے ان کے ذاتی ڈاکٹرز کی نگرانی میں علاج کروایا جائے۔۔
ڈنڈا ہر چیز کا حل نہیں ہوتا۔ کشمیری ہمارے بھائ ہیں۔ اُن سے بیٹھیں اور بات کریں۔ باتوں سے بڑی سے بڑی رنجشیں بھی دُور ہوجاتی ہیں۔
یہ مُلک اگر ڈنڈوں سے چل سکتا تو چل گیا ہوتا۔
آزاد کشمیری اور ہم ایک ہیں۔
میں فقط نصیحت کر سکتا ہوں اور میرے بس میں کچھ نہیں۔
🚨کشمیر میں حق اور باطل ، حاکم اور محکوم کی جنگ ہے، پاک فوج میں برگیڈیر فائق جیسی گندی مچھلیوں پر ہم ضرور بات کریں گے،
شوکت میر کا کشمیریوں سے خطاب : قتل عام کے بعد کشمیری چھپے نہیں بلکہ مزید نکل رہے ہیں
پاکستان تحریک انصاف کو گلگت بلتستان میں فتح مبارک۔ خصوصی مبارکباد خالد خورشید اور انکی ٹیم کو۔
تمام فسطائیت کے باوجود گلگت بلتستان کی عوام کا شاندار کام۔ کیا شاندار اور دلیر قوم ہے۔ گلگت بلتستان آپکا شکریہ۔
پیپلزپارٹی، ن لیگ اور آئی پی پی کے پاس پورے دن کی ایک بھی ویڈیو نہیں جس سے وہ دکھا سکیں کہ ان کو جی بی کے کسی بھی حلقے میں ووٹ پڑا ہے ، یہ تینوں جماعتیں سرکاری نتائج کا انتظار کررہی ہیں ، جعلی سرکاری نتائج آتے ہی ن لیگ اور سوشل میڈیا اچانک حرکت میں آ جائیں گے
All the news circulating on social media that a former Army Chief met Imran Khan in Adiala Jail are fake.
We have checked with Barrister Gohar and he has also confirmed that this is totally fake!
It is disinformation especially spread to distract from the fact that Imran Khan is being tortured through total isolation.
A distraction from the fact that:
1) He is not allowed proper treatment for his eye in a proper hospital.
2) He has not been allowed to speak to his sons.
3) He has not been allowed books for the past 6 months.
4) He has no television
5) He has not been allowed contact with anyone from the outside world in the past 6 months, except two visits by his lawyer on the orders of the court.
There is a full bench court order that allows for at least 18 people to visit him every week. 6 family members and 6 lawyers on Tuesdays, and 6 party members on Thursdays.
All above are Imran Khan’s lawful rights, under Pakistan’s laws and the International laws.
اگر ہمارے پارلیمنٹیرینز کو جلد رہا نہیں کیا گیا تو گلگت بلتستان کی کٹھ پتلی حکومت اور جو وہاں پر جعلی حکومت بنانے کیلئے سرگرم ہیں اُن سے اپنے پارلیمینٹیرین کے ساتھ ناروا سلوک کے بارے میں سوال کرنے وہاں پر خود جاؤنگا۔
یہ رویے پاکستان کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔ ایسے رویوں سے نفرتیں بڑھ رہی ہیں۔ ایسے اقدامات تقسیم پیدا کرتے ہیں۔ جن کا کام عوامی مینڈیٹ کی حفاظت ہے وہ ہمیشہ پاکستانیوں کے مینڈیٹ پر ڈھاکہ ڈالتے ہیں۔الیکشن میں لیول پلینگ فیلڈ نا دینے اور زور زبردستی، ظلم و جبر سے عمران خان صاحب کی پارٹی کو مائنس کرنے سے جمہوری نظام کو تباہ کیا جا رہا ہے۔
وزیراعلی گلگت بلتستان میرے کال کا جواب نہیں دے رہے۔ یہ رویہ غیر جمہوری اور غیر سیاسی ہے۔ گلگت بلتستان کو ہم نو گو ایریا نہیں بننے دیں گے۔ گلگت بلتستان غیرتمند لوگوں کا ہے۔ وہاں کے لوگ مہمان نواز ہیں۔ وہ اپنے مہمانوں کی اس بے عزتی کا بدلہ الیکشن میں ووٹ کے زریعے لے گی انشاءاللہ۔
کوکین استعمال کرنے والوں کا نام پردے میں۔ رشوت خوروں کا نام پردے میں۔ بھتّہ خوروں کا نام پردے میں۔ زانیوں کا نام پردے میں۔ ڈکیتوں کا نام پردے میں۔ رکھیلوں کا نام پردے میں۔۔۔۔
سب کا نام پردے میں مگر ایک عام شہری کو ٹریفک ٹکٹ بھی ملے تو کراچی سیف سٹی کیمرے اُس کی گاڑی چلاتے بیوی سمیت تصویر ٹی وی پر چلا دیتے ہیں۔
تلخ مگر حقائق
ہماری غلط فہمی تھی کہ ہمیں لگتا تھا کہ فوج کی مجبوری ہے کہ وہ ان دو کرپٹ خاندانوں کے درمیان پھنسی ہے لیکن آپ نے تو ensure کر رکھا ہے کہ پاکستان پر کرپٹ لوگ مسلط رہیں تاکہ آپ کی من مانی چلتی رہے ۔
خالد خورشید خان
سبی کاظمی نے خود کو 50 ڈگری ٹمپریچر گرمی میں ایک کمرے میں بند کر کے پاکستانیوں کو بتایا کہ ایسے عمران خان اڈیالہ جیل میں آپ کی آزادی کیلئے بیٹھا ہوا ۔۔۔۔۔۔
Let’s see who has the most unique pictures of Imran Khan!
Quote tweet this post with a picture of IK from your collection that you think is unique.
Others can vote via “like/heart” the post if they think picture is rarely seen before.
#EidMubarakImranKhan#عیدقرباں_عہدمزاحمت