اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌼
يَا مُقَلِّبَ الْقُلُوْبِ ثَبِّتْ قَلْبِيْ عَليٰ دِينِكْ
اے دلوں کو پھیرنے والے
میرے دل کو اپنے دین پر ثابت قدم رکھ.
#قومی_زبان
@DCLahore ایل پی جی گریلو سلنڈر کے فی کلو گیس کے بھی برائے مہربانی فکس ریٹ کے ان کو کہیں اپنی دکانوں پر ٹیگ لگا کر رکھیں کہ اتنے روپے کلو مل رہی ہے ورنہ 550 سے کم کوئی نہیں دے رہا۔
جیسے فنا بقا میں بھی کوئی کمی سی ہو
مجھ کو پڑی ہے تیری ضرورت کہاں کہاں
دنیا سے اے دل اتنی طبیعت بھری نہ تھی
تیرے لئے اُٹھائی _____ ندامت کہاں کہاں
#قومی_زبان
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌺
اَللّٰهُمَّ قَلْباً صَالِحاً لَا يَعْصِيْكَ
اے ﷲ!
مجھے ایسا صالح دل عطا کیجیے جو کبھی آپ کی نافرمانی نہ کرے.
آمین یا ربّ العالمین...!!
#قومی_زبان
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💕
"سُبْحَانَ اللَّهِ، وَالْحَمْدُ لِلَّهِ، وَلَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ، وَاللَّهُ
أَكْبَرُ"
کہنا، مجھے ان تمام چیزوں سے زیادہ محبوب ہے جن پر سورج طلوع ہوتا ہے۔
صحیح مسلم (۶۸۴۷)
#قومی_زبان
پہلــے تو اِک وبال ســے دل بھـر گیا میــرا
پھـر گردِ ماہ و سال ســے دل بھر گیا میـرا
اُس کم سُخن کےقرب میں کچھ روز کیا رہے
برســوں کـی بول چال ســے دل بھر گیا میرا
#قومی_زبان
دِن مُحبت کے ہیں اور تیرے دل کو اب بھی
میری تِشنہ لَبی ، کہیں دکھائی نہیـں دیتی
یہ وہ چاہ ہے ، جو گُھٹ کے مَر جاتی ہے پَر
"غَمِ فراقِ ____ یاراں کی دُہائی نہیں دیتی
#قومی_زبان