*السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ 🌹*
*🌤️🌺 صـبــــح بــخــیــر 🌺🌤️*
*🤲🏻 اے اللہ! اس حسین صبح کو ہمارے لیے 💖 خوشیوں کی نوید، 💛 دل کا سکون، 💚 صحت و عافیت، 💙 رزق میں کشادگی اور 💜 اپنی خاص رحمت کا ذریعہ بنا دے۔
*❤️ آمین یا رب العالمین ❤️*
🌸 *اتنا بھی compromise نہ کریں کہ لوگ بھول جائیں کہ آپ کی بھی کوئی self-respect ہے۔*
رشتے نبھانا اچھی بات ہے، دوسروں کو سمجھنا بھی ضروری ہے، مگر ہر بار خاموش ہو کر اپنی عزتِ نفس کو نظر انداز کرنا درست نہیں۔
محبت رکھیں، نرمی رکھیں،
*مگر اپنی self-respect بھی ساتھ رکھیں* ۔
موسمی فلو اور نزلہ زکام سے بچاؤ کا خفیہ راز! 🤫🤧
صرف ایک ایسی سادہ اور روزمرہ کی عادت جو آپ کو 45% تک بیماریوں سے بچا سکتی ہے۔ 🩺✨
بغیر دوائیوں کے صحت مند رہنے کا آسان طریقہ جاننے کے لیے لنک پر کلک کریں:👇
🔗 https://t.co/zATmhZbD8q
#SamraHealth#HealthTips #FluRemedy#UrduNews
*💖 السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 💖*
*🌷 صـبـــــح بــخیــر 🌷*
🤲🏻 یا ربّ!
*ہمیں اُن لوگوں کے شر سے محفوظ رکھ، جو ہماری نیکیوں کو بھلا دیں مگر ہماری خامیوں کو عام کر دیں۔ 🤍🌿*
*ہمیں اپنی حفاظت اور رحمت کے سائے میں رکھ۔*
*🌸 آمین یا رب العالمین 🌸* کریں۔ 🤲🏻🤍* *
☕ روزانہ 1 سے 2 کپ چائے آپ کی صحت میں کیا جادوئی تبدیلی لا سکتی ہے؟
ذہن کو فعال بنانے، دل کو صحت مند رکھنے اور تناؤ کم کرنے کے لیے چائے کے حیران کن فوائد جاننے کے لیے آرٹیکل پڑھیں 👇
🔗 https://t.co/YYbP1xE7Bb
#HealthTips#Tea#Chai#SamraHealth#UrduHealth
*💥سُنا ہے کہ کعبہ پر پہلی نگاہ پڑتے ہی جو دعا بھی مانگی جائے، قبول ہوتی ہے۔*
*اے اللہ!*
*جو بھی اس پوسٹ کو دیکھے، آمین کہہ کر ری ایکٹ کرے، ان سب کو وہ لمحہ نصیب ہو جائے۔*
*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️
*اگر تم درود شریف پڑھنے کیلئے چن لئے گئے ہو تو یہ خوش قسمتی تمہارا مقدر ہے۔*💚
*پریشان ہیں۔ ۔ دکھی ہیں ۔ ۔ بیمار ہیں۔ مشکل میں ہیں ۔۔ کسی مصیبت میں ہیں۔۔۔ قرضے میں ڈوب گئے ہیں۔۔۔*🥺
*تو آئیے درود شریف پڑھیے* *ان شاءﷲ سب ٹھیک ہو جائے گا*✨❤️
*🌹 السَّلَامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُهُ🌹*
*🌸 صـبـــــح بــخیــر 🌸*
*💜 اے کن فیکون کے مالک!*
*ہمارے بکھرے دلوں کو سکون عطا فرما، ادھوری دعاؤں کو اپنے کرم سے قبولیت دے اور ہر مشکل کو آسانی میں بدل دے۔ 🤲🏻🌿*
*💜 ہمیں اپنی رحمت کے سائے میں رکھ*💛 *
*♥️🤍 اَلسَّلَامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُهُ 🤍♥️*
*🌸✨ صـبـــــح بــخیــر زندگی ✨🌸*
*کسی کی بات کو تحمل سے سن لینا، اس کے احساسات کو محبت سے سمجھ لینا اور دل میں کوئی شکوہ یا کدورت رکھے بغیر مسکرا دینا… 🕊️🤍*
*🌻 صُبح بخیر زندگی 🌻*
🚨 سندھ میں منکی پاکس کے 41 کیسز! 🚨
کیا پاکستان میں ایک اور ہیلتھ ایمرجنسی کا خطرہ بڑھ رہا ہے؟ منکی پاکس کی علامات، پھیلنے کی وجوہات اور ضروری احتیاطی تدابیر کے بارے میں مکمل معلومات حاصل کریں۔
مقالہ پڑھنے کے لیے لنک پر کلک کریں 👇
https://t.co/6YyvwQCm6e
#SamraHealth
🚨 کیا آپ صبح کا ناشتہ چھوڑ دیتے ہیں؟
2026 کی جدید ترین ریسرچ کے مطابق ناشتہ نہ کرنا آپ کی صحت کے لیے انتہائی خطرناک ہو سکتا ہے!
مکمل تفصیلات کا لنک ⬇️
https://t.co/F3WszuALFf
#SamraHealth