علم کی نظر سے دیکھیں تو...
قرآن حضرت محمد مصطفیٰﷺ کردارِ کی کتابی شکل ہے.
عشق کی نظر سے دیکھیں۔۔۔
قرآن حضرت محمد مصطفیٰﷺ کا قصیدہ ہے۔💞
سبحان اللہ .... !!
@WaseemBadami#ShaneMustafa SAW
U know what Dablue Bee.......
جیسے آپ ہمیشہ کہتے ہیں نہ ہماری ٹوئٹس ،ہمارا feedback آپکو energetic اور active رکھتا ہے
اسی طرح
ہم لاکھوں فینز میں سے کسی ایک کو آپکا single response کرنا ہم سب کو active رکھتا ہے 💫🍃☺️
So plzzz
ٹوئٹر سے غائب مت ہوا کریں☹️🙏
@WaseemBadami
وزیر اعلی کے پی کے کا بیان ان کے اپنے صوبے کے بارے میں ہے....
وزیر اعلی پنجاب کی Strategy یہ ہے کہ اگر قافلے پر امن رہے تو انھیں نا صرف گزرنے دیا جائے گا بلکہ Facilitate کیا جائےگا...
وزیر اطلاعات پنجاب میاں اسلم..