کوئی تُم سے مِل کر اپنی تازگی کھو دے اور مُرجھا جائے تو تُم سے کَم ظَرف اور بَدقِسمَت اِنسان کوئی نہیں پِھر چاہے تُم اپنی ذات کو لے کر کِتنے ہی خُوش کیوں نہ ہو...🙂🖤
This line is so powerful in Alif, "Tum tou momin hou. Bhatakta tou momin hee hai, jiske paas emaan hee nahe woh kaya bhatkega." and I'm thinking about this alot lately.
زندگی میں کبھی بھی یہ خواہش مت کریں کہ جو آپ کے پیٹھ پیچھے لوگ بول رہے ہیں وہ آپ کو سنائی دے ،
کیوں کہ اگر آپ نے وہ سب سن لیا تو اس دنیا میں آپ کو اپنا کوئی ایک بھی مخلص نہیں ملے گا🖤🥀
میں نے یہی سوچا کہ کہانی شروع ہی نہ کروں کیونکہ ہر کہانی کی ایک مدت ہوتی ہے اور مدت مکمل ہونے کے بعد ہر چیز ختم ہو جاتی ہے اور میں ہر بار ایک ہی تکلیف سے نہیں گزر سکتی مختصر یہ کہ ہر شے کو زوال ہے! 🖤🍂