#نقلی_بال
حضرت عائشہ سے روایت ہے کہ انصار کی ایک لڑکی نے شادی کی ۔ اس کے بعد وہ بیمار ہو گئی اور اس کے سر کے بال جھڑ گئے ، اس کے گھر والوں نے چاہا کہ اس کے بالوں میں مصنوعی بال لگا دیں ۔ ��س لیے انہوں نے نبی کریم ﷺ سے اس کے متعلق پوچھا۔
#ذہنی_سکون
اے اللہ مجھے آنے والے بہترین دن عطا فرما، اور میرے نصیب میں ایسا لکھ دے جس سے میرا دل خوش ہو، مجھے ذہنی سکون عطا کر اور میرے معاملات کو آسان کر دے آمین ثم آمین 🥰
#Nayyab
میری کزن سسٹر سہر جو کینسر کے مرض میں مبتلا تھی رضائے الٰہی سے وفات پا گئی ہے
دعا کی درخواست ہے اللّٰہ پاک اس کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین 😭