ڈاکٹر شہباز گل برس پڑے
تحریک انصاف کے پارلیمنٹیرینز اس نظام کو پیارے ہو چکے ہیں تحریک انصاف کے پارلیمنٹیرینز نے اسی نظام کے ساتھ سودا کر لیا ہے جس نظام نے عمران خان کو قید کر رکھا ہے ملی بھگت سے تقاریر ہو رہی ہیں کسی کو فکر نہیں ۔ ڈاکٹر گل
میں امریکہ میں مقیم کئی پاکستانیوں کو جانتا ہوں، جنہوں نے ٹرمپ کو اس لیے ووٹ دیا کہ وہ عمران خان کو رہا کرائیں گے، عمران خان تاحال قید میں ہیں، جو کچھ پاکستان میں ہو رہا ہے وہ فاشزم ہے، احتجاج کرنیوالوں پر فائرنگ، عام لوگوں کے خلاف دہشت گردی کے قوانین کا استعمال،عمران خان کے بیٹوں کو ویزا بھی نہیں دیا گیا، مہدی حسن
سورس جاننے کیل��ے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
آواز اٹھائیں 🚨
بشریٰ بی بی نے اپنی والدہ کو پیغام بھجوایا ہے کہ انہوں نےمجھ پہ بہت ظلم کیا ہے۔ خان صاحب نے بھی کہا تھا کہ یہ مجھے توڑ نہیں سکتے اس لیے اب وہ میری اہلیہ کو نشانہ بنا رہے ہیں۔
بشری بی بی کے ساتھ ظلم اور زیادتی کے خلاف سوشل میڈیا بھرپور آواز اٹھائیں
In February 2026 Greg Chappell wrote an open letter signed by 14 international cricket captains requesting Pakistan PM to free Imran Khan. Now with a message on T shirt FREE Imran Khan he is reminding all cricket lovers to back his request. We need to support it.
سچی بات یہ ہے کہ تکلیف اور بےبسی بڑھتی جا رہی ہے۔
دل میں مسلسل درد رہنے لگا ہے۔ اور اس درد کی سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ پچھلے 1051 دنوں سے ایک بےگناہ انسان ہمارے لئے ایک سیل میں قید ہے۔
اس گرمی میں ایک تنگ و تاریک تندور نما کوٹھڑی میں قید کا تصور کریں۔ وہ کیا سوچتا ہو گا۔ اپنے بارے میں ہمارے وارے میں!
مجھے خدشہ یہ ہے کہ اس بےگناہ اور مخلص انسان کہ وجہ ہم سب پر اللہ کا عذاب نازل ہوسکتا ہے جیسے قوم ثمود پر نازل ہوا تھا جب چند اوباشوں نے حضرت صالح (ع) کی اونٹی کی ٹانگیں کاٹ دی تھیں اور قوم خاموش رہی تھی۔
Demands by Imran Khan’s family are exactly what the law and court orders permit:
1) End inhumane solitary confinement
2) Restore court-mandated family meetings & other meetings
3) Give access to books, newspapers and television as provided under the jail manual
4) Restore right to speak with his children by phone.
These are rights guaranteed by court orders, the jail manual, and Imran Khan’s fundamental human rights.
#KhansIsolationIsACrime
🚨عمران خان کی قید تنہائی فوری ختم کی جائے اور انھوں ہسپتال منتقل کرکے فیملی اور ذاتی معالجین کی موجودگی میں علاج کروایا جائے ورنہ ہم ب خاموش نہیں بیٹھیں گے،
علیمہ خان
پہلی بات یہ کہ شہباز شریف نے مان لیا کہ 2024 کے الیکشن میں دھاندلی کی گئی۔ جو بہرحال ایک حقیقت ہے
لیکن اھم بات یہ ہے کہ تحریک انصاف کو فورا یہ آفر قبول کرنی چائیے اور دونوں الیکشن کی فرانزک تحقیات کروانی چائیے
۲۰۱۸ کے الیکشن میں بھی تحریک انصاف کے ساتھ دھاندلی کی گی اور اسکی سیٹیں کم کی گئی تاکہ سادا اکثریت نا مل سکے
کس چیز کا شکریہ ؟ میں نے پورا ٹوئٹر دیکھا ایک ٹوئٹ شکریہ کی نہیں ملی، ان کا اس بات پر شکریہ کریں جو انہوں نے کشمیر میں کیا؟ اس بات کا شکریہ کریں کہ جو چھبیس نومبر ک�� کیا؟
جو ظلم یہ عمران خان پر کررہے ان کا کبھی کوئی شکریہ نہیں کرے گا لوگ بددعائیں دے رہے ہم خواتین کے ساتھ یہاں اڈیالہ کے باہر ہوتا رہا پورے پاکستان نے دیکھا ہم اس بات پر شکریہ کریں؟
اپنے محلے میں آپ عوام کو مار پیٹ کریں اور باہر جاکر صلح صفائی کروائیں اس پر شکریہ کوئی نہیں کرتا۔
علیمہ خان ، نورین خان اور ڈاکٹر عظمیٰ خان کا ٹاؤٹ صحافی کو جواب
ظلم کی انتہا 🚨🚨
یہ خبر ہر پاکستانی تک پہنچا دیں 🚨🚨
خان صاحب کی دنوں تک سیل کی بجلی تک بند کر دی جاتی ہے اور انہیں یہ کہا جاتا ہے کہ سیل کی چابی گم ہو گئی ہے
علیمہ خانم
علیمہ خان کا اہم پیغام: 🚨🚨
"اطلاعات ہیں کہ عمران خان سے ایک 'خاموش ملاقات' کی پلاننگ کی جا رہی ہے تاکہ باہر آ کر سچ نہ بولا جا سکے، اور پھر مستقل طور پر خان صاحب تک رسائی کا راستہ ہی بند کر دیا جائے۔ یاد رکھیں! خان صاحب کا عوام اور پارٹی سے رشتہ کوئی ڈیل یا بند کمرے کی سازش ختم نہیں کر سکتی۔ ہم ڈرنے والے نہیں!"
عمران خان کی بہنوں کا یہ مطالبہ دراصل ساری پی ٹی آئی کا مطالبہ ہے۔ کہ جو لوگ گرفتاری کے ڈر سے چھپے ہوئے ہیں وہ عہدوں سے استعفے دیں۔
یہ عہدوں سے چمٹے ہوئے ڈمرو کوئی جیمز بانڈ نہیں جو گرفتاری سے محفوظ ہیں ۔ انہیں یہ سب کرنے کیلئے کسی کی تھپکی میسر ہے