بلوچ خواتین اور بچوں پر لاٹھیاں برسا کر تسلی نہیں ہوئی آج سے اسلام آباد پولیس نے ان عورتوں اور بچوں کا کھانا پانی اور کمبل بھی بند کر دئیے ہیں انہیں آگ جلانے کے لئے لکڑیاں لانے کی بھی اجازت نہیں دی جارہی پولیس نے انہیں گھیرا ڈال رکھا ہے اور سب جانتے ہیں یہ سب کون کروا رہا ہے ؟
بلوچ خواتین اور بچوں پر لاٹھیاں برسا کر تسلی نہیں ہوئی آج سے اسلام آباد پولیس نے ان عورتوں اور بچوں کا کھانا پانی اور کمبل بھی بند کر دئیے ہیں انہیں آگ جلانے کے لئے لکڑیاں لانے کی بھی اجازت نہیں دی جارہی پولیس نے انہیں گھیرا ڈال رکھا ہے اور سب جانتے ہیں یہ سب کون کروا رہا ہے ؟
بلوچی زبان کے شاعر اور صحافی حاصل حسرت کو 9سال پہلے 19فروری 2014کو پاکستانی فورسز نے ایک آپریشن کے وقت گھر سے حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ہے۔#MarchAgainstBalochGenocide
Today is the fifth day of our (missing person's families) camp in front of the National Press Club Islamabad. In this regard, a protest demonstration will be held tomorrow, Saturday at 3 pm for the recovery of Rashid Hussain. Tomorrow is the Independence Day of UAE and
Today, around 11:00 AM in Panjgur, #Balochistan the #PakistanArmy backed death squad shot and killed Zaher Abdul Samad. This heinous act demands our strong condemnation. Urging the advocates of human rights to raise their voices against the ongoing Baloch genocide. #StopBalochGenocide
میڈیا کا کام حقائق کو دکھانا، سوشل میڈیا کے ذریعے حقائق کو پوری دنیا تک پہنچانا ہے، مگر ہمارے لوگ اس عمل سے لاتعلق ہوکر تحریک میں حقائق سے زیادہ افراد کو پروموٹ کررہے ہوتے ہیں۔
ساتھیوں یہ تحریک ہے، یہاں کسی کو سلیبرٹی بناکر پیش کرنےسے بہتر ہے ہم اس تحریک کے اہم مقاصد کو فروغ دیں۔
Sit-in hunger strike against enforce disappearances continues at National Press Club #Islamabad for the 5 days.
The families are demanding their human resources who were abducted by #Pakistan@amnestysasia@UN the silence of the International community is very concerning.
انسانی بقاء کے لیے آزادی ایک لازمی شرط ہے بغیر آزادی کے انسانی بقاء بے معنی ہے انسان کو اس امر کا استحقاق حاصل ہونا چاہیے کہ وہ جہاں چاہیے آزادی سے اپنی زندگی بسر کرے
(فریڈرک ریٹیزل)
#StopBalochGenocide