@chsandhilaa جی کنڈی کی فرعون سے ملاقات تھی تو انہوں نے اپنا غنڈا پن دیکھانے کا فیصلہ کیا ہے، ڈاکو راج ، اب عوام تم سب کو نہیں چھوڑے گی انشاء اللہ بہت ہو گئی اب عوام نے سر پہ کفن باندھ لیا ۔
@pmlndigitalpk حلات خراب کس نے کئے ؟کون غنڈے بن کے لوگوں کے گھروں میں گھس کے ان کو اغوا کر رہے ہیں لوگوں کی دکانوں سے اغوا کر رہے ہیں ؟ اگر نہیں معلوم تو سن لو وہ تم سب ہو ۔
@siasatpk سیدھی طرح بولو جو بھی لانگ مارچ میں جائے گا اس پہ ہم جعلی کیس بنا کر ان پہ تشدد کریں گے یہاں تک کے ہم ان کو قتل بھی کر دیں ، بھائی جوؤ مر ویسے بھی رہے ہیں کم از کم حق کی لڑائی میں مریں گے تو شہید تو ہوں گے ۔۔۔