ہم لوگ شادی ناچنے والیوں پر اتنا پیسہ پھینک دیتے ہیں ،
کالز گرلز کو اندھا پیسا لٹا دیتے ہیں لیکن ۔۔۔
کسی غریب ، مجبور ، بے بس ، بے سہارا کی مدد کیوں نہیں کرتے ۔۔۔۔؟؟؟
پھر ہم لیکچر بھی بہت اچھے دیتے نظر آتے ہیں 😔
یہ کیا ہوتا جا رہا ہے ہمیں ۔۔۔۔؟؟؟؟
میرے سامنے اس وقت کئی فیملیز ایسی ہیں جو برت ترین حالات سے گزر رہی ہیں اور سفید پوشی اور زلت و رسوائی کے ڈر سے کسی سے مدد بھی نہیں مانگتے ،
دوسری طرف ہم لوگ اپنی زندگی انجوائے کرنے میں مصروف ہیں ۔
کہاں ہے ریاست ۔۔۔؟
کہاں ہے انسانیت ۔۔۔؟
ہمارے دین نے ہمیں کیا سبق سکھایا تھا ۔۔۔؟