تمام مسلمان مُمالک جو خاموش بیٹھے تماشہ دیکھ رہے ہیں۔
۱۔ یا تمہیں اسرائیل کا غُلام بننا پڑیگا جلد
۲۔ یا تم پہلے سے ہی اسرائیل کے غلام تھے
تُف تُم سب پر۔ کروڑ تُف۔
صُبح سے بھارتیوں کی اُردو پڑھ پڑھ کر دماغ گھوم گیا ہے۔
فِٹ گئی۔ جیادہ کُھوشنہیں ہونا۔ جہر دے کر مار دینگے BSDK. اب پانی تیجی سے نہی آئیگا۔ ایسا جبردست حملہ کرینگے دیکھئیو۔
اتنی سنجیدہ سیچئیوشن میں بھی ہنسی آجاتی ہے۔
اوہ اوہ
جناب اور میاں تو بھول ہی گیا تھا۔