True courage is standing tall when the world expects you to crumble. Rising in moments of trial to defend sovereignty, dignity & unity. Only some leaders do.
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون
سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت کی خبر سے دلی صدمہ ہوّا-آج تمام مسلم دنیا کے لیے غم اور افسوس کا دن اور مقام ہے۔مسلمانوں کے ساتھ کھبی تاریخ میں ایسا نہیں ہوّا- ایران کسی ملک لے لیے خطرہ نہیں تھا، اپنا دِفاع ایران کا حق تھا-ایسے میں حملہ کرنا بِلا جواز اور regime change کے لیے لیڈر کو مارنا criminal act اور state terrorism ہے- ہم اِس کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ ہماری دعائیں اور حمایت ایرانی لوگوں کے ساتھ ہیں۔ ہم انکے سوگ اور غم میں برابر کے شریک ہیں۔
عمران خان کی زندگی کو شدید خطرہ 🚨
عمران خان کی زندگی کو شدید خطرہ 🚨
عمران خان کی زندگی کو شدید خطرہ 🚨
عمران خان کی زندگی کو شدید خطرہ 🚨
عمران خان کی زندگی کو شدید خطرہ 🚨
عمران خان کی زندگی کو شدید خطرہ 🚨
عمران خان کی زندگی کو شدید خطرہ 🚨
#ImranKhanNotSafeInAdiala
خان صاحب خانہ کعبہ کے اندر نوافل ادا کرتے ہوئے۔
یا اللہ! رمضان المبارک کے اس بابرکت مہینے کے صدقے عمران خان کی حفاظت فرما، انہیں جھوٹے اور بوگس مقدمات سے نجات دے اور قیدِ ناحق سے جلد رہائی عطا فرما۔
آمین ضرور لکھیں 🤲
میں تو رہائی تحریک فورس کا حصہ نہیں بنوں گا کیونکہ یہ ایک تحریک نہیں بلکہ ایک چورن ہے۔ اس تحریک کا بائیکاٹ کیا جائے کیونکہ آپ لوگ اس تاریخ میں خود کو رجسٹر کروائیں گے تو آپ کا سارا ڈیٹا کمپنی کو دے دیا جائے گا جس کے لیے یہ کام کرتے ہیں۔۔۔۔۔
یہ انتہا کا گندا فیصلہ ہے
ٹرینڈ الرٹ 🚨
بیکار بیٹھنے سے بہتر ہے سب یہ ٹرینڈ #مزاحمت_خان_کی_رہائی_تک جوائن کریں اور لیڈرشپ کو دو ٹوک پیغام دیں
کہ جب تک عمران خان رہا نہیں ہوتے تب تک دھرنے اور احتجاج ختم نہیں ہوں گے