بھارت میں آج دنیا کی پہلی CNG انجن بائک لانچ کر دی گئ
یہ بائک بھارت کی لوکل کمپنی بجاج نے بنائی ہے
ہمارے یہاں
ملک کے تمام ادارے اپنی عوام کی پینٹ اتار کر اینٹ باندھنے میں مصروف ہیں
ہم 75 سال کے بعد بھی ایک ڈھنگ کی بائک نہیں بنا سکے
@OfficialDGISPR@OfficialDPRPP@DGPR_PAF
@naeemlodhi53 دوسری بات یہ ہے لودھی صاحب کی بات اب صرف سیاسی نہیں رہی
بات اب فوج کی بدمعاشی اور غنڈہ گردی کو ختم کرنے کی ہے
اب فوج کی بدمعاشی ہرگز نہیں چلنے دیں گے
اس ادارے نے پاکستان کو تباہ و برباد کردیا
پورا ملک لوٹ کر کھا گئے یہ جرنیل
سیاست دان تو خوامخواہ میں بدنام ہیں
@HassanAyub82 بلوچستان میں دہشت گردی سے جنگ لڑ رہا ہے یا پھر ایران سے اسمگلنگ کروا رہا ہے؟
یا پھر بلوچستان کی معدنیات پر ہاتھ صاف کر رہا ہے اپنے باپ کا فر��ٹ مین بن کر؟
پبلک کو چ سمجھا ہوا ہے کیا؟
کیا پاگل پن ہے
ابھی 5 دن پہلے عالمی عدالت انصاف نے اسرائیل کو رفع پر بم باری کرنے سے روکا تھا
اب آج القسام بریگیڈ نے یہ راکٹ والا تماشہ کر کے کیا اسرائیل کو جواز دیا ہے بم باری کرنے کا؟
یہ لوگ 4 پھلجھڑی چھوڑتے ہیں جس سے کوئی نقصان نہیں ہوتا
بدلے میں اسرائیلی تباہی پھیلاتا ہے
کل کے لگاتے آج ہی لگائیں
بسم اللہ کریں
ہم تو کب سے انتظار کر رہے ہیں کی فوجی غنڈے مارشل لاء لگائیں
اس بار ان فوجی غنڈوں کو انشاءاللہ سڑکوں پر خارش زدہ کتوں کی طرح دوڑا دوڑا کے جوتے ماریں گے
@OfficialDGISPR
@ShahidAslam87 میں تو یہ بات دس سال سے بول رہی ہوں کی خان صاحب اللہ کے خاص بندے ہیں
ان پر اللہ رب العزت کی کرم نوازش ہے
یہ لو�� غلط انسان سے لڑ رہے ہیں
عمران خان کو وہی شخص ہرا سکتا ہے
جس کا تقویٰ عمران خان سے زیادہ مضبوط ہو
جو اللہ کے نزدیک خان سے زیادہ بہتر ہو
ان سب کے بس کی بات نہیں اسے ہرانا
Everything the Martial law regime touches turns to Mud. Even the cricket team is infected by the Garrison virus. With advisors like Shahid Afridi and Wahab , this is a doomed tournament.
پارٹی کو اب پورے پاکستان میں بند کی کال دینی ہوگی
ایک سال بعد کسی کیس میں گرفتار کرنا حرامی پن کی معراج ہے
بس بہت ہو گیا تماشہ
اب قیادت کو فیصلہ کرنا ہوگا
ہومیوپیتھک ٹائپ سیاست بہت ہو گئ
شرم کر لیں اب کچھ
@Hammad_Azhar@InsafPK@OmarAyubKhan@shiblifaraz@AliAminKhanPTI
Thank you for your courage ! Thank you for speaking up for helpless constitution of Pakistan.
Nation salutes all of you 🫡
Judicial matters will never be the same again.
Pakistan Zindabad ❤️
#خوف_کا_بت_ٹوٹ_گیا
اگر اب بھی وکلا تنظیمیں
چپ چاپ بیٹھی رہتی ہیں
اور اس کرپٹ نظام کے خلاف علم بغاوت بلند نہیں کرتیں
تو پھر ایسی وکلاء تنظیموں پر لعنت
ایسے وکلاء لیڈروں پر لعنت
@SalmanKNiazi1@salmanAraja@advshoaib66
ننگی فوج
لعنتی فوج
بہو بیٹیوں کی بلیو فلمیں بنانے
والے لعنتی کمینے بیغیرت فوجی
ایسی فوج پر لعنت
ایسی فوج میں نوکری کرنے والوں پر لعنت
انتہائی مکروہ کمی��ے اور گھٹیا ہیں یہ جرنیل
لوگوں کے بیڈروم کی ویڈیوز بناتے ہیں بیشرم لعنتی
@OfficialDGISPR
@DGPR_PAF
اعظم سواتی صاحب پھوٹ پھوٹ کر روتے رہے
اور بیضمیر لفافے ان کا مذاق اڑاتے رہے
خدا جانے کس کس کے بیڈروم میں گھس کر ان کی ویڈیوز بنا رکھی ہیں اس بلیکمیلر بدمعاش گروہ نے
یہ بحیثیت قوم ہم سب کے لیے شرم کا مقام ہے
انتہائی تکلیف دہ بات ہے
#خوف_کا_بت_ٹوٹ_گیا@JimmyVirkk@ImranARaja1