I want kids by 28 which means I gotta be pregnant @ 27 &married @ 26, engaged for a year, & together for 4 so I need to find my man tomorrow.
#HowIMetYourMother
تحریک انصاف کے ایک لڑکے کی اس کے گھر والوں نے ستھری چھترول کی، پتہ چلا 12 گھنٹے سے بجلی کا مین سوئچ بند کر کے گھر والوں کا ووٹ بدلوانے کی کوشش کر رہا تھا..
منقول
نواز شریف کے لاکھوں چاہنے والے عمران خان کو برا بھلا کہتے رہتے ہیں۔
عمران خان کے لاکھوں پرستار نواز شریف کو گالیاں دیتے رہتے ہیں۔
کیا ان دونوں کی صحت پر کوئی فرق پڑا؟
#احمق
بھٹو پھانسی چڑھا بینظیر کو ہمدردی کے ووٹ ملے وہ وزیر اعظم بن گئی
بینظیر شہید ہوئی زرداری کو ہمدردی کا ووٹ ملا صدر بن گیا
بی بی مریم نوازشریف کی پوری خواہش ہے ابے کو غداری میں اندر کیا جائے یا لٹکایا جائے تاکہ اقتدار کی کرسی تک کا سفر آسان ہو جائےاور وہ اس ملک پر راج کرے
#politics