.
روح کی پیاس بجھا دی ہے تری قربت نے
تُو کوئی جھیل ہے، جھرنا ہے، گھٹا ہے، کیا ہے
نام ہونٹوں پہ ترا آئے تو راحت سی ملے
تُو تسلی ہے، دلاسہ ہے، دعا ہے، کیا ہے
نقش لائلپوری
اے دوست! تیری دوستی کے لئے دنیا چھوڑدوں گا🤗❤️
اگر تو نے ساتھ چھوڑا تو تیری ہڈیاں توڑ دون گا🤨👊🏻
#🤪
#SahabWrites Follow me On #Facebook.
#Friendship#BFF
#😍
تری دنیا میں صبر و شکر سے ہم نے بسر کر لی
تری دنیا سے بڑھ کر بھی ترے دوزخ میں کیا ہوگا
سکونِ مستقل، دل بے تمنا، شیخ کی صحبت
یہ جنت ہے تو اس جنت سے دوزخ کیا برا ہوگا
مرے اشعار پر خاموش ہے جزبز نہیں ہوتا
یہ واعظ واعظوں میں کچھ حقیقت آشنا ہوگا
2/2 & 3rd Next
ملے گی شیخ کو جنت ہمیں دوزخ عطا ہوگا
بس اتنی بات ہے جس کے لیے محشر بپا ہوگا
رہے دو دو فرشتے ساتھ اب انصاف کیا ہوگا
کسی نے کچھ لکھا ہوگا کسی نے کچھ لکھا ہوگا
بروزِ حشر حاکم قادرِ مطلق خدا ہوگا
فرشتوں کے لکھے اور شیخ کی باتوں سے کیا ہوگا
1/2
﷽
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
26 سحری مبارک ہو دوستون!!!
محبت ڈھونڈنے والوں کو نہیں بانٹنے والوں کو ملا کرتی ہے۔ اللہ کے بندون سے محبت ��یجیٸے اللہ آپ کو کس قدر محبت سے نوازے گا۔۔۔۔
ارطغرل غازی نے پاکستان آنے کی خواہش ظاہر کر دی
ہمیں پاکستان سے محبت ہے۔ ڈرامہ دیکھنے کا بےحد شکریہ۔ مجھ�� امید ہے کہ ایک دن آپ سب سے ملنے پاکستان آؤں گا۔