Sana Javed (Urdu: ثنا جاوید; born 25 March 1993) is a Pakistani film and television actress. She is Talha khan's (a pakistani photographer) favorite actress.
بات جب دوستوں کی آتی ہے
دوستی کانپ کانپ جاتی ہے
مجھ سے اے دوست پھر خفا ہو جا
عشق کو نیند آئی جاتی ہے
اب قیامت سے کیا ڈرے کوئی
اب قیامت تو روز آتی ہے
بھاگتا ہوں میں زندگی سے خمارؔ
اور یہ ناگن ڈسے ہی جاتی ہے
#poetryline#trending@waqasofficialPk#WaqasAhmedpk
آج محسنِ پاکستان محترم ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی برسی ہے۔ آپ نے اپنا تمام عیش و آرام اور یورپ کی پُر آساٸیش زندگی مادرِ وطن کے تحفظ کی خاطر قربان کردی۔
سلام اے محسن پاکستان، رہتی دنیا تک تمام مسلمانوں کی جانب سے سلام۔
غزل
اس طرح نہ خود کو کڑی سزا دیتے
ہمارے بس میں ہوتا تو ہم بھلا دیتے
تیرے غم سے فرصت ہی کہاں تھی، مجھے
جو تیری ہر بات پہ مسکرا دیتے
دنیا نے مجھے ایسا کرنے نہ دیا، ورنہ
سر اپنا تیری چوکھٹ پے جھکا دیتے
سو بھی جاؤں تو آنکھوں سے ہے پانی جاری
ایسا زخم تو مجھے نا آشنا دیتے
غزل
یاد آئی ہے آپکی اک دم
جیسے ہوتی ہے روشنی اک دم
جو محبت ملی زمانے میں
میں نے لوگوں میں بانٹ دی اک دم
آپ نے مدتوں سُنایا ہے
کون مانے گا آپ کی اک دم
تجھ کو حاصل تو کر لیا لیکن
تیری خواہش ہی مٹ گئی اک دم
میں نے صرف تجھ کو چاہا تھا
پیچھے دنیا ہی پڑ گئی اک دم
#poetry