سابق وفاقی وزیر محترمہ زبیدہ جلال کے شوہر میر چنگیز خان کے انتقال کی خبر سن کر دلی افسوس ہوا۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام نصیب کرے اور سوگوار خاندان کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین
جب کسی انسان میں احساس اور سینے میں درد رکھنے والا ��ل ہو تو وہ راستوں کی پروا نہیں کرتے ۔۔۔
نواب @jam_kamal سیلاب آنے کے بعد سے آج دن تک لسبیلہ کے کونے کونے کا نا صرف خود دورہ کر رہے ہیں بلکہ لوگوں کو ڈھونڈ کر انکو راشن اور دیگر ضروریات زندگی پہنچانے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔
میرا لیڈر پھر آئے گا انشاءاللہ
وہ پھر اسی کرسی پر بیٹھے گا۔
بلوچستان میں پھر سے ترقی اور خوشحالی کی صدا گونجے گی۔
پھر سے مظلوموں کے دکھوں کا مداوا ہو گا۔
فخر بلوچستان جام کمال خان عالیانی
@jam_kamal
#گوادر ! غیر قانونی مچھلی کی شکار کے خلاف مائیگیروں نے موسیٰ موڈ بند کر دیا۔۔۔۔
گوادر کے سمندر میں ممنوعہ اور غیر قانونی جالوں کے بے دریغ استعمال اور سمندری حیات کی اس کھلی نسل کشی کی تمام تر ذمہ داری ضلعی انتظامیہ، محکمہ فشریز اور گوادر کی فش فیکٹریوں کے مالکان پر عائد ہوتی ہے۔
Time to restore complete #peace and repeat the #history.
I remember the conversation with my beloved brother
#Shaheed Maj Jamal Sheran back in 2016, the ghazi of #Operation Khyber-2.
اچ دونمبری اے نکوت ۔۔۔۔
No compromise, no safe havens.
🇵🇰 پاکستان ہمیشہ زندہ باد
2022 میں قدوس بزنجو حکومت نے آپ @MHidayatRehman ہی کے مطالبے پر FC کو کلیدی چوکیوں سے ہٹایا تھا، جس کا انجام آج پورے قوم کے سامنے ہے۔ آپ کو نہ تو بلوچستان کےلوگوں کی فکر ہے اور نہ ہی ملک کے امن و استحکام کی—آپ کو صرف اپنی سیاست چمکانی ہے، ووٹ بٹورنے ہیں، جگہ بنانی ہے۔
@MeerLangau@SadozaiSidra@zobaida_jalal اس کی شناختی دستاویزات اور ادارے کی تصدیق کریں۔ جب تک آپ کا دل مطمئن نہ ہو، ایک روپیہ بھی نہ دیں۔
*یاد رکھیے!* آپ کا دیا ہوا صرف 10 روپے کا نوٹ شاید آپ کے لیے معمولی ہو، لیکن اگر وہ غلط ہاتھوں میں چلا جائے تو ایک بڑا تباہ کن اثر پیدا کر سکتا ہے۔
سوچ سمجھ کر دیجیے۔
آپ کا صدقہ اللّٰہ کی رضا کا سبب بن رہا ہے یا کسی جرم کا؟
ہمارے شہر گوادر سے ہزاروں کلومیٹر دور (کوہستان KPK جیسے دور دراز علاقوں) سے کچھ لوگ یہاں مدرسے اور مسجد کے نام پر چندہ مانگنے آتے ہیں۔ ہمارے سیدھے سادھے لوگ اللّٰہ کے خوف اور ثواب کی نیت سے، بغیر کوئی سوال کیے،
جاری ہے۔۔۔
@MeerLangau@SadozaiSidra@zobaida_jalal صدقہ و خیرات کا پہلا حق مقامی لوگوں کا۔ اگر آپ ثواب کمانا چاہتے ہیں، تو سب سے پہلے اپنے آس پاس کے غریبوں، یتیموں اور اپنے محلے کی مساجد و مدارس پر خرچ کریں۔ اگر کوئی باہر کا شخص چندہ مانگنے آئے، تو جذباتی ہونے کے بجائے اس سے سوالات کریں۔
جاری۔۔۔۔
اگر جھنڈے لہرانے اور نعروں سے امن قائم ہوتا تو دنیا کا کوئی ملک دفاعی بجٹ پر کھربوں روپے خرچ نہ کرتا؛ وہ بس چند محبِ وطن خریدتے اور امن لے آتے۔ پائیدار امن اور سچی حب الوطنی دلوں سے پیدا ہوتی ہے، لوَب و لالچ، مجبوری یا کسی دباؤ سے نہیں۔
جاری۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 👇
@KahudaBabar@zobaida_jalal@Fjay_99@JanMJamali@mustafa_nawazk اگر ہمیں اپنے وطن پاکستان کو واقعی مضبوط اور پرامن بنانا ہے، تو ہم��ں اپنی سوچ اور اپنا طریقہ کار بدلنا ہوگا۔ ہمیں مصنوعی طریقوں کے بجائے ان سچے اور مخلص مقامی چہروں کو آگے لانا ہوگا جو نہ صرف مخلص ہوں بلکہ قیادت کے اہل اور ذہنی و فکری اعتبار سے پختہ ہوں، 👇