@RShahzaddk بڑھکیں اتنی مارو کہ برداشت ہو سکیں، یہ جزباتی لونڈے مہیا سپیس آج دوسری دفع کھو چکے، سیاسی ہوتے تو کافی سپیس تھی کوئی حل نکل آتا ، لیکن انکی سوچ شدت پسند، نفرت اور جزبات پر مشتمل ہے، ہر وقت گول پوسٹ تبدیل کرتے رہتے ہیں اور آخر برا کروا بیٹھتے ہیں
یہ ہے سہیل آفریدی کی ریاست مدینہ،خیبرپختونخواہ میں افغانیوں کے لئے پاکستانیوں کا خون بہایا جارہا ہے۔ایبٹ آباد میں پولیس نے افغانیوں کیساتھ معمولی جھگڑے پر ایوب میڈیکل کمپلیکس کے سرکاری ملازم سردار عارف کو اُس کے سولہ سالہ بیٹے کے سامنے فائرنگ کرکے قتل کردیا۔
پہلے افغانیوں کی محبت میں مقدمہ درج نہیں کررہے تھے،اہل علاقہ نے میت کو سڑک پر رکھ کر احتجاج کیا،پریشر میں آکر مقدمہ درج کیا ہے تو اب مقدمے میں نامزد ایس ایچ او احسن جدون اور متعلقہ پولیس اہلکاروں کو گرفتار نہیں کیا جارہا۔
@JimmyVirkk اب بھی کچھ نہیں گیا، اتنی کہانیاں بنانے سے بہتر ہے دونوں باپ بیٹی کا DNA کروا کر شریف خاندان سمیت تمام لوگوں کا منہ ہمیشہ کے لئے بند کروا دو
Rizwan does not deserve such a treatment… only last year he was ODI skipper under whom Pakistan won a series in Australia for the first time in 22 years and swept South Africa 3-0 #Pakistancricket sent back home from mid series .. unjust
@writetofahim اسکا حل یہ ہے کہ انکی اچھی کارکردگی پر تعریف اور بری کارکردگی پر تنقید کرو، گندے انڈوں سے استقبال والا آپشن بھی انکے زہن میں ہو ، اب پلیئر سوشل میڈیا پر پیسہ لگاتے ہیں، کل کے آوٹ پر پانچ سال پرانا کلپ نکال کر لے آئیں گے، کھلاڑیوں کے پاس آپشن محدود کرنے ہونگے ،