ایک دوست نے درخواست کی ہے کہ ہم پہ ہونے والے اس ظلم پہ بات کریں
آپ سب سے التماس ہے
کہ اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں تاکہ متاثرین کی آواز صوبائی حکومت @MaryamNSharif
تک پہنچ سکے
ضلع بہاولنگر تحصیل ہارون آباد نہر 3r موگہ نمبر 71c جو کہ چک 43/3r کے 727 ایکڑ رقبے کو سیراب کرتا ہے جس کو با اثر افراد نے بند کیا ہوا ہے.
جس کی وجہ سے پورے گاؤں کے لوگ اور جانور پیاسے مر رہے ہیں
کوئی اگر رابطہ کرنا چاہے تو رابطہ نمبر بھی مل سکتا ہے
🙏🙏🙏
'I forgot Saud Shakeel had played before. I asked Saud and he said it was not his debut. Sorry for that! He is in the Asia Cup squad now, he is playing spin very well and that's why he is in' - Babar Azam 😂❤️ #AFGvPAK#AsiaCup2023
حافظ سعد رضوی کی گاڑی پر مصطفی کمال کے غنڈوں کی طرف سے کی جانیوالی فائرنگ کی مذمت کرتا ہوں۔
دہشتگرد مصطفی کمال کو NA 240 میں ہار نظر آ رہی ہے اور اس نے اپنے غنڈوں کے ذریعے کراچی کے امن کو تباہ کرنے کی کوشش کی ہے۔
حکومت فلفور مصطفی کمال کو گرفتار کرے۔
#AttackOn_TLP_Leadership
السلام علیکم
میری طرف سے تمام اہل اسلام کو عید الفطر کے پر مسرت لمحات بہت بہت مبارک ہوں، اللّه تعالیٰ سے دعا ہے کہ آپ کے رکھے گئے روزے اور کی گئی تمام عبادات قبول ہوں اور آپ ہمیشہ خوش و خرم رہیں اور ایسی ہزاروں عیدیں آپ کو نصیب ہوں.
آمین یا رب العالمین
#عيد_الفطر_مبارك
بے ادبی، توہین اور اخلاق سے گری ہوئی باتوں کا جو سفر سیاستدانوں کے سٹیجوں سے شروع ہوا تھا اس نے مسجد نبوی صل اللہ علیہ والہ وسلم کی حرمت کو بھی نہ بخشا ڈوب مرنے کا مقام ہے. اللہ پاک ہمیں معاف فرمائے اور حرمین شریفین کا تقدس کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور