جو لوگ بے خبر ہیں کہ لوگ مسجد اقصیٰ کی کیا بات کر رہے اور فلسطینیوں کے اسرائیل پر حملے پر کیوں مسلمان خوش ہو ۓ خاص ان کے لیے یہ پوسٹ ہے..
فلسطین کی آزادی کی جنگ شروع ہو گئی ہے
بیت المقدس
7 اکتوبر 2023
فلسطین نے اسرائیل کے خلاف جنگ شروع کر دی ہے،
فلسطین میں ایک گروپ حماس کے جنگجوں نے غزہ سے اسرائیل پر اچانک حملہ کر دیا اور اسرائیل میں گھس گئے-
ایران نے فلسطین کی مدد کا اعلان کر دیا ہے،
امریکہ اور یورپ نے اسرائیل کی مدد کا وعدہ کیا ہے،
فلسطینیوں کے اس زبردست حملے سے اسرائیل چونک گیا ہے، اور اس کی فوج بھی بوکھلا گئی- اس کے دو خفیہ ادارے موساد اور شباک بھی بھکلاے ہوئے ہیں، کہ یہ ہوا کیسے ہے، ان کو کچھ پتا نہ چل سکا کی حماس نے صبح 6 بجے اسرائیل پر ڑاکٹوں سے بمباری کرے گا،
حماس نے اس حملے کا نام طوفان الاقصیٰ رکھا ہے-
فلسطین میں بیت المقدس ہے جہاں اسلام کا اول قبلہ مسجد اقصٰی بھی موجود ہے، مسلمانوں کا ماننا ہے کہ اللہ کے پاک نبئ کی آسمانوں کی مہراج اسی مسجد سے ہوئی تھی،
اس پاک مسجد پر اسرائیل نے قبضہ کر رکھا ہے، اسرائیلی فوج اور پولیس جوتوں سمیت مسجد الاقصٰی میں آیا جایا کرتی ہے..
اور بھی بہت سے ظلم ہیں جو اسرائیل نے مسجد اقصیٰ پر کیے جو آنسو اقصیٰ کو دیے گۓ یہ ان کا ہی بدلہ لیا جا رہا ہے..
اپنی خصوصی دعاؤں کا حصہ بناۓ رکھیں فلسطینی مجاہدین کو اللہ رب العزت ان کے نیک مقصد میں ان کو کامیاب کریں اور دشمنوں کے منصوبوں کو ناکام کریں آمین یا رب محمد ﷺ
Love Monster Family we are giving away 150 $XRP to 3 lucky winners!
✅ Follow @LovemonsterNFT
❤️ Like
🔁Retweet
3️⃣Tag 3 friends
You have 24 hours. Go!!! 🙌
#Giveaway