سندھ پولیس میں افسران غنڈے اور بدمعاش بن گئے ہیں, ویڈیو دیکھیں
اس میں ایک خاتون ڈمپل سے میاں بیوی کو تشدد کا نشانہ بنارہی ہیں ان محترمہ کے بارے میں کہا جارہا ہے کہ یہ محترمہ سندھ پولیس کے ایک سینیئر آفیسر کی سالی صاحبہ ہیں
#HaseebElahi#Karachi@SindhPoliceDMC@KarachiPolice_
کراچی میں حکومتی سرپرستی میں چائنا پورٹ پر افغان افراد سیاحوں سے غیر قانونی بھتہ وصول کر رہے ہیں۔ ویڈیو بنانے پر ان کی بدتمیزی بھی ویڈیو میں دیکھی جا سکتی ہے۔
سندھ میں رہ کر سندھ کے لوگوں سے ٹکٹ کے نام پر غیر قانونی بھتہ لینے والے افغان افراد کے خلاف سخت کارروائی کی جائے
@realrazidada إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
اللهﷻ درجات بلند فرمائیں اور جنت الفردوس میں اعلٰی و ارفع مقام عطا فرمائے.
آمین یَارَبَّ الْعَالَمِیْنَ 🤲
مجھے شکایات موصول ہوئیں کہ سرکاری اسپتالوں میں پرائیویٹ ایمبولینس پر میت کی منتقلی کے لیے ضرورت مند خاندانوں سے بھاری رقوم وصول کی جا رہی تھیں۔ غم کی گھڑی میں اب کسی کو استحصال کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا۔
پنجاب کے تمام سرکاری اسپتالوں میں فری میت منتقلی سروس کا آغاز کیا جا رہا ہے۔ میت کی دوسرے شہر منتقلی بھی بلا معاوضہ ممکن ہو سکے گی۔ یہ سسٹم فعال اور مضبوط بنایا گیا ہے تاکہ ایک کال پر حکومت مدد کے لیے شہری تک پہنچ سکے۔
ریاست اپنے عوام کے ساتھ کھڑی ہے، ہر مشکل وقت میں۔